19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
20نومبر
2022ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ پاکپتن
شریف میں شعبہ مدنی کورسز ڈسٹرکٹ پاکپتن کے نگران کی آمد ہوئی جہاں فیضانِ
نماز کورس کے شرکا نے استقبال کیا ، نگرانِ پاکپتن نے شرکا کی دینی و اخلاقی تربیت
کرتے ہوئے انہیں ”قبر وحشر کی تیاری “ کے
حوالے سے سنتوں بھرا بیان کیا نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید ترقی
کرنے کا ذہن دیا ۔ (رپورٹ: محمد ہارون عطاری شعبہ تعلیم ڈویژن سرگودھا/
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)