2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
گزشتہ روز سکھر ڈویژن تحصیل اوباڑو میں ڈویژن
ذمہ دار مزاراتِ اولیا سلیمان عطاری ، ڈویژن نگران محمد فہیم عطاری اور صوبائی
قافلہ ذمہ دار کے ساتھ شیڈول ہوا ، اس
جدول کے دوران اسلامی بھائیوں نےحضرت پیر عزیز کرمانی رحمۃُ اللہِ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور
صاحب مزار کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
اسکے علاوہ مزار پر زائرین سے ملاقاتیں کیں اور انفرادی
کوشش کرتے ہوئےسیکھنے سکھانے کے لئے مدنی
حلقے کااہتمام کیا گیا۔(رپورٹ: دانیال عطاری پاکستان مشاورت آفس /
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)