دعوت اسلامی کے شعبہ مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے زیر اہتمام مانچسٹر ریجن کے علاقے بلیک برن ( Blackburn)میں ہر ہفتے مکتوبات و اورادِ عطاریہ کا ایک بستہ لگتا ہے جس میں آقا ﷺ کی دکھیاری امت کی غمخواری کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کو فی سبیل اللہ تعویذات و اورادِ عطاریہ فراہم کئے جاتے ہیں۔

ماہِ ا کتوبر2020ء میں کم و بیش مقامی اسلامی بہنوں کو کم و بیش 81 تعویذاتِ عطّاریہ فی سبیل اللہ دئیے گئے جبکہ روحانی طور پر علاج کے لئے 41 وظائف بتائے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  یوکے کے شہر چشام ( Chesham )میں نیک اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز اپنے شب و روز نیک اعمال رسالے کے مطابق گزانے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں نارتھ امریکہ ریجن  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکہ اور کینیڈا کی کم و بیش 80 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

صاحبزادیِ عطّار سَلَّمَھَا الْغَفَّار نے بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر ےتربیت کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ اجتماعِ پاک کے اختتام پر صاحبزادیِ عطّار سَلَّمَھَا الْغَفَّار نے دعا بھی کروائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر 2020ء کے تیسرے ہفتے میں یورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark) میں تین مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”کمالاتِ مصطفی ﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو آقا ﷺ کی اطاعت کرتے ہوئے سنت پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بلجئیم ( Belgium) میں دو مقامات پر بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جن میں برسلز ( Brussels)اور انٹورب (Antwerp) شہرشامل ہیں۔

ان سیشنز میں تقریباً 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے” فیضانِ ربیع الاول “کے موضوع پر بیانات کئے اور سیشنز میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ پیارے آقاﷺ پر درودِ پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی نیز علمِ دین سیکھنے کی نیت سے مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اٹلی( Italy )کی ڈویژن بریشا( Brescia)میں تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں کابینہ اور ڈویژن نگران سمیت 34 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ”مبلغات و معلمات کی تربیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور تربیتی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ کرنے کا ذہن دیا نیز ماہِ ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ تقسیمِ رسائل کرنے کی ترغیب دلائی ۔

اس موقع پر کابینہ نگران اسلامی بہن نے بھی تربیتی حلقے میں مدنی پھول پیش کئے اور تربیتی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ربیع الاول شریف میں محافلِ نعت کے انعقاد کے حوالے سے اصلاحی نکات پیش کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسپین( Spain) کی ڈویژن بارسلونا( Barcelona) کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمدنی حلقوں و اجتماعات میں شرکت کو یقینی بنانے کا ذہن دیا نیز ”نیک اعمال کی توفیق ملنا بہت سعادت مندی ہے“ اس مدنی پھول کے پیشِ نظر اپنی کارکردگیوں کو بہتر بنانے اور ہفتہ وار مدنی تحریک کو مضبوط بنانے کی ترغیب دلائی جبکہ مدنی مذاکرہ علمِ دین سیکھنے کا بہترین ذریعہ ہے اس کو عام کرنے اور اپنے ذیلی حلقے کی کارکردگی مضبوط بنانے کے اہداف بھی دئیے۔


Ijtima-e-Milad in Sweden

Wed, 28 Oct , 2020
4 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Milad Ijtima was conducted in Södertälje (Sweden) on 24th October 2020. Approximately 14 Islamic had the privilege of attending this spiritual Ijtima gathering. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayans on the topic of ‘Sublime qualities of the Holy Prophet’. She gave the attendees the mindset of following the Sunnah of the Holy Prophet and attending weekly Ijtim’a.


Under the supervision of ‘Majlis short courses of Islamic sisters’, a Madani Mashwara of responsible Islamic sisters was held on 25th October 2020 in Spain. In this Madani Mashwara, the responsible Islamic sisters discussed about a one-day session namely, ‘Worldly and religious benefits of smiling’, going to be held in November 2020. Points were shared and the method of running this course was devised. The responsible Islamic sister (Kabina level short courses) publicized this course and assigned the attendees tasks to run this course in different areas. 


In Madani Muzakarah, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہencourages people to take part in the weekly activity of reading a weekly booklet and blesses the readers and listeners with his Du’as. Karkardagi (performance) of fortunate readers or listeners is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ. Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet ‘Special Characteristics of Rabiul Awwal. So, in this connection, approximately 932 Islamic sisters from the North America region (America + Canada) had the privilege of reading or listening to the weekly booklet.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima was conducted in Mississauga (Canada). Approximately 19 local Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayans on the topic of ‘Sublime qualities of the Holy Prophet ’. She gave the attendees the mindset of following the Sunnah of the Holy Prophet and attending weekly Ijtim’a. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in Yuba City and Miami (USA). Approximately 30 local Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at. The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic of ‘The love of the Holy Prophet for his Ummah’. They gave the attendees the mindset of having devotion to the Sunnahs of the Holy Prophet , becoming punctual for Salah and observing Purdah.