20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی فیضان آن لائن اکیڈمی تحت پاکستان میں موجود مزنگ برانچ لاہور
میں4 نومبر 2020ء بروز بدھ مدنی مشورہ ہوا جس لاہور ریجن کے زون ذمہ
داران،برانچ ناظمین،شفٹ ناظمین سمیت
تعلیمی ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں لاہور ریجن ذمہ دار فیضان آن لائن اکیڈمی سخاوت عطاری مدنی نے ٹیلی تھون کے یونٹس
جمع کرنےاور اپنے اہداف پورا کرنے کے حوالے سے شرکا کو اہم نکات دیئے نیز مدنی کاموں کے حوالے سے اپنی ذات اور مدنی
عملے میں مضبوطی لانے کیلئے ترغیب دلائی۔(رپورٹ؛محمد فیضان عطاری
مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)