20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی فیضان آن لائن اکیڈمی تحت5 نومبر 2020ء بروز جمعرات کراچی ریجن کے تمام شفٹ ناظمین کا نیو
چالی برانچ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس غلام الیاس عطاری
مدنی اور کراچی ریجن ذمہ دار تبریز عطاری مدنی نے شرکا کو ٹیلی تھون کے یونٹس جمع
کرنےاور اپنے اہداف پورا کرنے کے حوالے سے اہم نکات دیئے نیز
بارہ ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کے حوالے سے خود کو اور مدنی عملے کو تیار
کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ؛محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی
آفس ذمہ دار)