22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جوہر ٹاؤن جامعۃ المدینہ H 38
کے بلاک میں لاہور شمالی زون اور جنوبی زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح
، پاک سطح، زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران اور مجلس محفل نعت کی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےمشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کو درپیش مسائل کاحل پیش کیا نیز اسلامی بہنوں کو مدنی کام اچھے
انداز میں کرنے کا ذہن دیا۔