دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں داتا صاحب کابینہ گارڈن ٹاؤن میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نبی اکرمﷺ کے کمالات پر بیان ہوا جس میں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا گیا۔ سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی دعوت دی اور ٹیلی تھون کیلئے یونٹ جمع کرنے کی بھی ترغیب دی گئی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔