دعوت
اسلامی کی فیضان آن لائن اکیڈمی تحت کے5 نومبر 2020ء بروز جمعرات فیصل آباد مین برانچ ستیانہ روڈ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیس ڈیپارٹمنٹ کے کالنگ آپریٹرز و ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں رکن مجلس حافظ محمد سلمان عطاری و فیس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار غلام مرتضی عطاری و ایڈمیشن
ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار وقار مدنی نے فیضان آن لائن اکیڈمی کے طالب علم اسلامی بھائیوں کے
مسائل حل کرتے ہوئے وہ طالب علم جو فیضان آن لائن اکیڈمی میں پڑھتے
ہیں ان کے لئے فیس ادا کرنے کے طریقہ کار میں تبدیلی پر گفتگو کی۔
اس دوران فیس کے مدنی پھولوں کو اپڈیٹ بھی کیا گیا۔ ذمہ داران دعوت اسلامی نے اسٹوڈنٹ پورٹل پر بھی گفتگو کرتے ہوئے اسلامی
بھائیوں کے سوالات کے جوابات دئیے اورسابقہ ماہ میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ (رپورٹ؛محمد فیضان عطاری
مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)