اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف عثمانی کابینہ میں بذریعہ ا سکائپ نیک اعمال اجتماع کا انعقادکیاگیا جس میں تقریباً07اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام26 اکتوبر 2020ء کوعرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن فیضانِ حسنین کریمین رضی اللہ عنہما میں بذریعہ اسکائپ نیک اعمال اجتماع کا انعقادکیاگیا جس میں تقریباً10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز اپنے شب و روز نیک اعمال رسالے کے مطابق گزانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام26 اکتوبر 2020ء کو عرب شریف رضوی کابینہ ڈویژن سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا میں بذریعہ اسکائپ نیک اعمال اجتماع کا انعقادکیاگیا جس میں تقریباً13اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا نیز اپنے نیک اعمال میں مزید اضافہ کرنے اور آئندہ ماہ وقت پر اپنا رسالہ جمع کراونے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں   یوکے کے شہر ایکرینگٹن(Accrington) میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو جنت و دوزخ کیا ہیں؟، جنت و دوزخ کہاں ہیں؟، کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟، جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی، دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا، جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا چاہیئے؟،جنت ودوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں نیز سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مزید شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا برمنگھم ریجن و  کابینہ نگران ا سلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 4 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سالانہ اہداف کے حوالے سے کلام کیا نیز انگلش کی مبلغات و معلمات تیار کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  کے شہرکوونٹری(Coventry)میں نیک اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں   یوکے برمنگھم ریجن کی ویسٹ مڈلینڈز( West Midlands )میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمسکرانےکے دینی اور دنیوی فوائد کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز اپنے اپنے ڈویژنز میں ہر علاقے میں جو اسلامی بہنیں کورس کروانے کی صلاحیت رکھتی ہیں ان کے ذریعے کورسز کروانے کا بھر پور ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 26 اکتوبر 2020ء کو یوکے کے   شہر گلاسگو (Glasgow) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” تعزیت کا شرعی طریقہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے طریقہ سمجھایا نیز اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی کہ وہ بھی میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کریں اور اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں حصہ لیں۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے زیر اہتمام مانچسٹر   ریجن کے علاقے راچڈیل(Rochdale) میں مکتوبات و اورادِ عطاریہ کا بستہ لگتا ہے جس میں آقا ﷺ کی دکھیاری امت کی غمخواری کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کو فی سبیل اللہ تعویذات و اورادِ عطاریہ فراہم کئے جاتے ہیں۔

ماہِ ا کتوبر2020ء میں کم و بیش مقامی اسلامی بہنوں کو کم و بیش دوتعویذاتِ عطّاریہ فی سبیل اللہ دئیے گئے جبکہ روحانی طور پر علاج کے لئے 17 وظائف بتائے گئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام30 اکتوبر 2020ء سے  لندن ریجن کی ویسٹ لندن کابینہ میں ”کورس جنت اور دوزخ کیا ہیں؟“ شروع ہو نے جارہا ہے جس کی مدت دو دن اور دورانیہ کم و بیش ڈیڑھ گھنٹہ ہے۔اس وقت داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس آن لائن کورس کے ایڈمیشن کےلئے اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتےہیں:

Faizan-e-courseWillesdenGreen@gmail.com


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیراہتمام 26 اکتوبر 2020ء کو  یوکے کے شہر ٹوتنگ(Tooting)میں نیک اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیراہتمام 26 اکتوبر 2020ء کو  یوکے کے شہر آئلفورڈ( Ilford) میں نیک اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔