21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے تحت 29اکتوبر
2020ء کو جھنگ زون میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔
رکن زون مدنی قافلہ حسن معاویہ عطاری اور نگران
کابینہ جھنگ بشیر عطاری نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور شرکا کو ماہ نومبر 2020ء میں
ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔