21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت فیصل آباد کے
شہر چک جمرہ میں اجتماع میلاد کا سلسلہ
ہوا جس میں صوبائی وزیر اور شہر کے بڑے تاجروں نے شرکت کی۔
نگران پاکستان مجلس تاجران محمد ندیم عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ماہ نومبر 2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر
پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔