12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				راولپنڈی
میں پاکستان  نگران  کی راولپنڈی کینٹ کابینہ کے علاقہ ٹینچ  کے اجتماع میلاد میں شرکت 
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 4 Nov , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							
                                دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں پاکستان
نگران اسلامی بہن کی راولپنڈی کینٹ کابینہ کے علاقہ ٹینچ بھاٹہ کے ذیلی حلقہ مغل آباد اعوان ہاؤس کے اجتماعِ میلاد میں دعا کروانے کی سعادت حاصل
کی ۔ آخر میں شرکاء اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں آٹھ
مدنی کاموں میں شرکت کرنے اور ٹیلی تھون کے حوالے سے ترغیب دلائی ۔
                                
							
            Dawateislami