12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				گوجرانوالہ میں
ہونے والے اجتماع میلاد میں حاجی شاہد عطاری مدنی کا بیان
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 3 Nov , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی 28 اکتوبر 2020ء کو عالمی مدنی مرکزی فیضان مدینہ
کراچی سے تین دن کے مدنی قافلے میں گوجرانوالہ زون ماڈل ٹاؤن کی جامع مسجد غوثیہ
رضویہ پہنچے۔
دوران مدنی قافلہ 28 اکتوبر 2020ء کو گوجرانوالہ
سول لائن میں عبد الرحمٰن قادری ریڈ نیوز والے کی رہائش گاہ پر محفل میلاد
کاانعقاد کیا گیا۔  محفل میلاد میں رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی
نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
اسی طرح 29 اکتوبر 2020ء کو گوجرانوالہ پیپلز
کالونی میں محفل میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں تاجر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن
شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
            Dawateislami