شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے نگران مولانا مہروز عطاری مدنی 20 دسمبر 2021ء کو جامعۃ المدینہ اشاعت الاسلام ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طلبہ کرام کے درمیان دینی حلقے کا انعقاد کیا۔

دینی حلقے میں طلبہ کوہر ماہ پابندی کے ساتھ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے، اس کی سالانہ بکنگ کروانے اور دیگر اسلامی بھائیوں کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔


شعبہ ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کے نگران مولانا مہروز عطاری مدنی نےاشاعت الاسلام کنز المدارس آفس ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متعلقہ ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں۔

مولانا مہروز عطاری مدنی نے ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے گفتگو کی اور سالانہ بکنگ بڑھانے کے حوالے سے مشاورت کی۔


شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بوہر گیٹ ملتان کی مارکیٹ میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مارکیٹ کے مقامی تاجروں نے شرکت کی۔

نگران شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ مولانا مہروز عطاری مدنی نے سنتوں بھرابیان کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ کا تعارف پیش کرتے ہوئے شرکا کو ماہنامہ کی سالانہ بکنگ کروانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کے نگران مولانا مہروز عطاری مدنی نے بوہر گیٹ ملتان میں قائم مکتبۃ المدینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں۔

مولانا مہروز عطاری نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کے حوالے سے گفتگو کی اور اس کی تعداد میں اضافہ کرنے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


دعوت اسلامی کے شعبہ ”ماہنامہ فیضان مدینہ“ کے نگران مولانا مہروز عطاری مدنی نے مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں قائم مکتبۃ المدینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں۔

مہروز عطاری نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کے حوالے سے گفتگو کی اور اس کی تعداد میں اضافہ کرنے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے نگران مولانا مہروز عطاری مدنی 20 دسمبر 2021ء کو مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طلبہ کرام کے درمیان دینی حلقے کا انعقاد کیا۔

دینی حلقے میں طلبہ کوہر ماہ پابندی کے ساتھ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے، اس کی سالانہ بکنگ کروانے اور دیگر اسلامی بھائیوں کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے نگران مولانا مہروز عطاری مدنی نے 19 دسمبر 2021ء کو ملتان میں شعبہ تقسیم رسائل، شعبہ مکتبۃ المدینہ اورترسیل (ہوم ڈیلیوری) ذمہ داران ساتھ مدنی مشورہ کیا۔

مدنی مشورے میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ کو بڑھانے کے حوالے سے گفتگو کی گئی اور اہداف طے کئے گئے۔

بعد ازاں مولانا مہروز عطاری مدنی نے ملتان میں فیضان آن لائن اکیڈمی کے ریجنل ذمہ داراسلامی بھائی سے ملاقات کی اور ماہنامہ فیضان مدینہ کے حوالے سے مشاورت کی۔


نگران شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ مولانا مہروز عطاری نے 19 دسمبر 2021ء کو مدنی مرکزفیضان مدینہ خان پور میں رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری اور اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی۔

رکن شوریٰ اور مہروز عطاری نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کے حوالے سے مشاورت کی اور اہداف طے کئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں  متعلقہ شعبے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

نگران شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ مولانا مہروز عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بھائیوں کوخود بھی اور ڈاکٹرز کے درمیان ماہنامہ فیضان مدینہ کو عام کرنےاور ان کو ماہنامہ کی سالانہ بکنگ کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت چیئرمین راجہ جنگ چوہدری الطاف خان نے راجہ جنگ میں قائم دعوتِ اسلامی کے جامعۃ المدینہ بوائز کا وزٹ کیا۔

اس دوران ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کےمختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں اور اُن کے بڑے بھائی ایم پی اے چوہدری الیاس خان کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے دعوتِ قبول کی۔

بعدازاں ذمہ داراسلامی بھائیوں نے چیئر مین کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ سے شائع ہونے والے کُتُب ورسائل تحفے میں پیش کیں۔ (رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری) 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an Esaal-e-Sawab ijtima’ was conducted in Santipur Division of Khilgao Kabinah, in the Dhaka South Zone, Bangladesh on 14th December, 2021. Approximately, 70 Islamic sisters had the privilege of attending it.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and invited Islamic sisters to attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at, upon which the Islamic sisters accepted the invitation to attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at.


Yaum-e-Qufl-e-Madinah conducted in Norway

Thu, 23 Dec , 2021
3 years ago

Shayk Tareeqat Ameer e Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ, started a religious movement of Yaum-e-Qufl-e-Madinah in the great spirit of protecting various body parts, especially the tongue and eyes, from sins and waste.

Hence, Yaum-e-Qufl was conducted organizationally on 6th December 2021 in several cities of Norway. 28 Islamic sisters had the privilege of reading the booklet, ‘The Silent Prince’, 14 Islamic sisters had the privilege of observing Qufl-e-Madinah for around 25 hours, and 3 Islamic sisters had the privilege of celebrating Ayyam-e-Qufl-Madinah.