گزشتہ روز نگران مجلس شعبہ مدنی چینل عام کریں انجم رضا عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں سکھر میں ذمہ داران کیساتھ موبائل مارکیٹ کا دورہ کیا جہاں دکانداروں سے ملاقاتیں کیں اور سیکھنے سکھانے کے لئے مدنی حلقے کا اہتمام کیا۔

اسکے علاوہ موبائل مارکیٹ میں (Gemini Cable) کے صدر محمد عرفان کھوسو سے ملاقات کی اور انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی، جس پر انہوں نے وزٹ کرنے کی نیت کی۔(کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)