دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
چکوال کابینہ پنڈی روڈ میں کفن دفن اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
مبلغ دعو ت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیااور
شرکا کو نزع کی کیفیت بتاتے ہوئے مرنے کے بعد مردے کو سنبھالنا، گھر سے جنازے کو
سنت کے مطابق اٹھانا، جنازے کو لے کر چلنا، میت کو غسل دینا اور کفن بنانے کا
طریقہ سکھایا۔
مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام فیصل آباد زون کے مدرستہ المدینہ ناظمین
کے درمیان مدنی حلقہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام فیصل آباد زون کے مدرستہ
المدینہ ناظمین کے درمیان مدنی حلقے کا
سلسلہ ہوا جس میں نگران مجلس شعبہ کفن دفن سید مظہر عطاری نے ناظمین کی تربیت
فرمائی اور شعبہ کفن دفن کی افادیت پر مدنی
پھول عطا فرمائے۔
مجلس کفن دفن کے مطابق 15 اور 16 فروری 2021 کو مدرستہ المدینہ کے مدنی
عملے کے درمیان کفن دفن پریکٹیکل اجتماعات کئے جائیں گے۔
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 27
جنوری 2021ء کو ملیر ڈویژن جناح اسکوائر میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ڈویژن اور علاقے
کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار عابد عطاری نے غسل میت کی اہمیت
اور فضائل بیان کی اور شرکا کو غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے، پہنانے اور مسلمان
میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 27
جنوری 2021ء کو اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار سبحانی مسجد میں
مدنی حلقہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اور علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
رکن کابینہ مزمل عطاری نے غسل میت کی اہمیت اور
فضائل بیان کی اور شرکا کو غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے، پہنانے اور مسلمان میت کو
دفنانے کا طریقہ بتایا۔
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 63 دن کا
تربیتی کورس کا سلسلہ جاری ہے۔
دوران کورس شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام 26 جنوری 2021ء کو مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا
جس میں رکن مجلس فیضان مدینہ عزیر عطاری نے غسل میت کی اہمیت و فضیلت بیان کی اور
شرکا کو تجہیز و تکفین کتاب پڑھنے، عملی طریقہ دیکھنے، اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے
کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام 26
جنوری 2021ء کو کراچی کے علاقے لانڈھی اکبر علی شاہ گوٹھ
میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ڈویژن، علاقہ اور حلقہ سطح کے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
مجلس کفن دفن کے ذمہ دار آصف عطاری نے ”غسل میت
کی اہمیت اور فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیا اور حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں
شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت
مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔ (رپورٹ: عزیر عطاری، شعبہ کفن دفن )
گجرات کابینہ
فیضان مدینہ میں کشمیر سے آئے ہوئے
تقریبا 69 عاشقان رسول کے درمیان کفن دفن کورس
27 جنوری 2021 ء بروز بدھ جلالپور جٹاں ڈویژن
اطراف گجرات کابینہ فیضان مدینہ میں کشمیر سے آئے
ہوئے تقریبا 69 عاشقان رسول کے درمیان ایک
دن کا کفن دفن کورس کروایا گیا جس میں عیادت و تعزیت ، غسل میت کا عملی طریقہ، کفن کاٹنے پہنانے کا عملی طریقہ
اور تدفین کے متعلق مدنی پھول پیش کئےگئے۔ کورس کے اختتام پر عاشقان رسول نے ٹیسٹ بھی دیئے۔(رپورٹ:محمد دانش تفسیر عطاری شعبہ کفن دفن اسلام آباد
ریجن)
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں جامع مسجد وزیر بیگم میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ ہوا جس میں مبلغ دعوت
اسلامی نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان کیا اور
حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ
کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔
اورنگی کابینہ
ڈویژن گلشن ضیاء کی ایک مسجد فیضان فاطمۃ الزہرا
میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ
دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں اورنگی
کابینہ ڈویژن گلشن ضیاء کی ایک مسجد فیضان فاطمۃالزہرا میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ ہوا جس میں
مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان
کیا اور حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا
طریقہ کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔
مدرسۃ المدینہ
لانڈھی نمبر 5حنفیہ اکبری
مسجد کے عملہ کے درمیان کفن دفن عملی اجتماع
دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدرسۃ المدینہ لانڈھی
½5 حنفیہ اکبری مسجد کے عملہ کے درمیان کفن دفن عملی اجتماع ہوا جس میں کابینہ ذمہ
دار نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان کیا اور
حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ
کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں لاڑکانہ میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ ہوا جس میں
مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان
کیا اور حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا
طریقہ کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔
23
جنوری 2021 ء بروز ہفتہ رکن شوریٰ حاجی محمد منصور رضا عطاری نے مدنی قافلے کے عاشقان رسول کی اصلاحی تربیت فرماتے ہوئے صفائی
ستھرائی کے متعلق مدنی پھول دئیے۔
دوسری جانب دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر
اہتمام گلستان جوہرایسٹ زون کراچی ریجن میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ ہوا جس میں
جامعۃ المدینہ طلباء نے شرکت کی۔
کفن دفن
پریکٹیکل مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی یاسر عطاری ریجن ذمہ دار نے شرکا کے
درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان کیا اور حاضرین کو عملی طور
پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ کفن کاٹنے اور پہنانے
کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔
واضح رہے! کفن
دفن پریکٹیکل اجتماع کے اختتام پر ٹیسٹ کا سلسلہ ہواجس میں نمایاں کارکردگی حاصل
کرنے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی
کی گئی ۔
Dawateislami