دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام کوٹ مومن کابینہ بھلوال زون میں کفن دفن پریکٹیکل کورس ہوا۔ نگران مجلس کفن دفن سید مظہر عطاری نے شعبے کی اہمیت و افادیت پر بیان کیا اور کفن دفن کا پریکٹیکل بھی کروایا۔ نگران مجلس نے ذمہ داران کو ہر ڈویژن میں پریکٹیکل اجتماعات کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سید مظہر عطاری، نگران مجلس کفن دفن پاکستان)


19 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ بحریہ ٹاؤن کابینہ گلزارقائد ڈویژن میں کفن دفن پریکٹیکل اجتماع ہوا  مبلغ دعوت اسلامی نے محمد دانش تفسیر عطاری مجلس کفن دفن اسلام آباد ریجن ذمہ دار نے حاضرین کو مسلمان میت کے متعلق شرعی مسائل سے آگاہ کیا۔

دوسری جانب 19 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ بحریہ ٹاون جامع مسجد سرور کے امام و خطیب مولانا محمد فیصل مدنی عطاری سے محمد دانش تفسیر عطاری مجلس کفن دفن اسلام آباد ریجن ذمہ دار کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی نے مجلس کفن دفن اور مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کروایا۔

مولانا محمد فیصل مدنی عطاری نے مسلم فینرل ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کیا اور دیگر عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کروانے کے حوالے سے نیت کا اظہار کیا اس موقع پر محمد دانش تفسیر عطاری مجلس کفن دفن اسلام آباد ریجن ذمہ دار نے مولانا محمد فیصل مدنی عطاری کے ماموں جان کے انتقال پُرملال پر دعائے مغفرت کا سلسلہ کیا ۔


دعوت اسلامی کی مجلس  کفن دفن کے تحت18 ستمبر 2020ء جمعۃ المبارک عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں قائم دارالسنہ پر مختلف جگہوں سے آئے ہوئے عاشقان رسول کے درمیان مدنی حلقہ ہوا۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن نے شرکا کے درمیان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو نماز کا عملی طریقہ سکھایا اور نماز کی شرائط یاد کروائی۔


دعوت اسلامی کی مجلس  کفن دفن کے تحت16ستمبر 2020ء بروز بدھ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں بارہ ماہ سفر کرنے والے عاشقان رسول کا مدنی حلقہ ہوا ۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن نے شرکا کے درمیان غسل میت دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیااور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کا سلسلہ ہوا ۔


دعوت اسلامی کی مجلس  کفن دفن کے تحت 14 ستمبر 2020ء بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں بارہ ماہ سفر کرنے والے عاشقان رسول کا مدنی حلقہ ہوا ۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن نے شرکا کے درمیان غسل میت دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیااور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا۔


دعوت اسلامی کی مجلس  کفن دفن کے تحت 14 ستمبر 2020ء بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مجلس حفاظتی امورفیضان مدینہ کے اسلامی بھائیوں کا مدنی حلقہ ہوا ۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن نے شرکا کے درمیان غسل میت دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیااور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا۔


دعوت اسلامی کی   مجلس کفن دفن کے تحت 14ستمبر 2020ء بروز پیر کراچی کے ایم سی کے آفس میں کراچی قبرستان کے ڈائریکٹر اقبال پرویز سے عزیر عطاری رکن مجلس کفن دفن نے ملاقات کی ۔

عزیر عطاری رکن مجلس کفن دفن نے کراچی قبرستان کے ڈائریکٹر اقبال پرویز کو عوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے مجلس کفن دفن کے مدنی کام سے آگاہ کیا اور گورکن کی شرعی تربیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کراچی کے مختلف قبرستانوں کے انچارج کی لسٹ تیار کرنے کے متعلق کلام کیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن  کے تحت 10ستمبر 2020ء بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں دارالسنہ پر مختلف مقامات سے آئے ہوے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن نے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے مسلمانوں کی میت پر کفن دفن کرنے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کیا اور اور شرکا کو کفن دفن کا شرعی عملی طریقہ سیکھایا اور مجلس کفن دفن کے شعبہ میں اپنی خدمات دینے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس کفن دفن )


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زون ذمہ دار محمد رضوان عطاری نے صدر کینٹ راولپنڈی میں کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ کے وائس چیئرمین راجہ محمد عرفان سے ملاقات کی۔ زون ذمہ دار نے انہیں شعبہ کفن دفن کا تعارف کروایا جبکہ محمد عرفان نے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی دینی خدمات اور دعوت اسلامی کے انداز تبلیغ دین کو سراہا۔ (رپورٹ: محمد دانش عطاری، ریجن ذمہ دار مجلس کفن دفن)


دعوتِ اسلامی کے  100 سے زائد شعبہ جات میں ایک شعبہ ” مجلس کفن دفن “ بھی ہے جس کا کام مسلمان میتوں کو شریعت کے بتائے ہوئے طریقہ کار کے مطابق غسلِ میت دینا کفن دینا اور لواحقین کی غمخواری میں شریک ہونا ہے۔ اس مجلس کے تحت مختلف اوقات میں کفن دفن کورس منعقد کیا جاتا ہے جس میں شرکا کو تجہیز و تکفین کا طریقہ سکھایا جاتا ہے۔ اس ضمن میں مجلس کفن دفن کے تحت پچھلے دنوں Australia میں 7 دن کے شارٹ آن لائن کورس کا آغاز ہوا ۔

اللہ کے کرم سے اس کورس میں کثیر تعداد میں طلبہ علم دین کی شرعی مسائل سیکھنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں آپ بھی دعوت اسلامی کی طرف سے دیئے جانے والے سنہری مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے مزید اپڈیٹس حاصل کر سکتے ہیں ۔

https://news.dawateislami.net/


حالیہ بارشوں کی وجہ سے کراچی میں کافی قبریں منہدم ہوچکی ہیں۔

مجلس کفن دفن کے ذمہ داران نے 29 اگست 2020ء مختلف قبرستان کا دورہ کیا اور جو قبریں بظاہر خراب ہوچکی ہیں ان کے عزیز و اقارب سے ملاقات کی۔ ذمہ داران نے لواحقین کو دارالافتاء اہل سنت سے رہنمائی لیکر قبر کو درست کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:عزیر عطاری، رکن مجلس کفن دفن )


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام بنگلہ دیش کے ذمہ داران کا بذریعہ ویڈیو لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس کفن دفن بنگلہ دیش کے ملک سطح اور زون سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی منصور عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور شعبے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔ مدنی مشورے میں 16 ستمبر 2020ءسے بنگلہ دیش میں آن لائن کفن دفن کورس کے آغاز کرنےپر شرکا سے  مشاورت ہوئی۔