8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام  23
مارچ 2021ء میں میر پور خاص میں واقع مدینہ مسجد میں کفن دفن کے ذمہ دار اسلامی بھائی
نے تین دن کے مدنی قافلے میں میت کو غسل
دینے، کفن کاٹنے ، پہنانے کا طریقہ بتایا
اورکفن دفن کا عملی طریقہ سکھایا نیز ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے اور کتاب پڑھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:
عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	