22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے رکن عزیر عطاری نے 22 جون 2021ء کو ڈیفنس قیوم آباد چنیسر گوٹھ قبرستان میں گورکنوں سے ملاقات کی۔
رکن شعبہ نے انہیں غسلِ میت کا طریقہ سکھایا اور
نماز پڑھنے کی نیت کروائی۔ (رپورٹ:
عزیر عطاری، رکن شعبہ کفن دفن)