14 اکتوبر 2020 کو دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کےتحت طارق روڈ مارکیٹ مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری نے غسل میت کا طریقہ اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا میں غسل میت دینے کی فضیلت اور اہمیت بھی اجاگر کی۔

اس موقع پر مارکیٹ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی اور دعوتِ اسلامی کی عظیم کاوش کو سراہتے ہوئے اپنے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ 


دعوت اسلامی کی مجلس  کفن دفن کے تحت 10اکتوبر 2020ء بروز ہفتہ فیصل آبادبھلوال کوٹ مومن بھاگٹانوالہ   میں کفن دفن پریکٹیکل اجتماع ہوا جس میں کوٹ مومن بھاگٹانوالہ   کے عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی شیر سلطان عطاری رکن کوٹ مومن کابینہ مجلس کفن دفن نے حاضرین کے درمیان غسل میت دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیااور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا نیز مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا نیز مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو فکر آخرت کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت اور کفن دفن کی اہمیت اور اس کو سیکھنے کیلئے مجلس کفن دفن کے ساتھ معاونت کرنے اور مدنی قافلوں میں سفر اختیار کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ:سیف اللہ عطاری مدنی نگران کوٹ مومن کابینہ)


دعوت اسلامی کی مجلس    کفن دفن کے تحت 12 اکتوبر 2020ء بروز پیر رضا آباد فیصل آباد میں کفن دفن پریکٹیکل اجتماع ہوا جس میں رضا آباد ڈویژن کے عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی تیمور الحسن عطاری ریجن زمہ دار مجلس کفن دفن نے حاضرین کے درمیان غسل میت دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیااور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا نیز مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت نیوکراچی شاہنواز بھٹو کالونی میں 11اکتوبر 2020ء بروز اتوار مدنی حلقہ ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن اور علاقہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن کاٹنے پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں 10 اکتوبر2020ء بروز  ہفتہ مجلس سکیورٹی کے اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ ہوا۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن کاٹنے پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت  9 اکتوبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک نیو کراچی ایوب گوٹھ میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ ڈویژن اور علاقہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن کاٹنے پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔


ناظم آباد کابینہ مجلس کفن دفن کے ذمہ دار کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت 


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کےزیر اہتمام 7اکتوبر 2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں پاکستان بھر سےتربیتی کورس میں آئے ہوئے عاشقان رسول نے شرکت کی۔ رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسل میت کی فضیلت اور اہمیت پر بیان کیا اور غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے پہنانے کا طریقہ اور قبر کے حوالے معلومات فراہم کیں۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت  7 اکتوبر 2020ء بروز بدھ نگران پاکستان کے حکم پر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں تربیتی کورس کا اہتمام ہوا جس میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے بارہ ماہ مدنی قافلے کے عاشقان رسول نے شرکت کی۔

تربیتی کورس میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے غسل میت کی فضیلت اور اہمیت کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کو نزع ،موت ،تلقین ،غسل میت ،کفن کاٹنے ،پہنانے ، جنازے کو سنت کے مطابق کندھا دینے اور میت کو قبر میں اتارنے جیسے کئی امور کے متعلق شرعی مسائل سے آگاہ کیا ۔

اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا جبکہ مستعمل پانی کی احتیاطیں بیان کرتے ہوئے قبر کا سائز کیا ہو اس کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت  5 اکتوبر 2020ء بروز پیر ملیر کراچی میں کفن دفن پریکٹیکل اجتماع ہوا جس میں کابینہ ، ڈویژن اور اہل علاقہ نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی یاسر عطاری ایسٹ ملیر کورنگی زون ذمہ دار مجلس کفن دفن نے حاضرین کے درمیان غسل میت کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیااور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا نیز مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر یاسر عطاری نے شرکا کو کفن دفن مجلس میں کام کرنے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:رکن مجلس عزیر عطاری فیضان مدینہ )


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں 6 اکتوبر2020ء بروز  منگل مجلس مدنی بستہ کے اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ ہوا۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن کاٹنے پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت نیو کراچی کابینہ سندھی ہوٹل ڈویژن اور گودھرا ڈویژن میں 4 اکتوبر 2020ء بروز اتوار کفن دفن پریکٹیکل اجتماع ہوا جس میں کابینہ ، ڈویژن اور اہل علاقہ نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی عبدالروف عطاری ریجن ذمہ دار مجلس کفن دفن اور ڈویژن ذمہ دار صدیق عطاری نے حاضرین کے درمیان غسل میت کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیااور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا نیز مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:رکن مجلس عزیر عطاری فیضان مدینہ )