
دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 12
جنوری 2021ء بروز منگل لیہ فیضان مدینہ میں کفن دفن پریکٹیکل اجتماع ہوا جس جامعۃ
المدینہ کے طلباء کرام نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی تیمور الحسن عطاری ریجن ذمہ
دار مجلس کفن دفن نے حاضرین کے درمیان غسل میت دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیا اور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ
سیکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا نیز مسلم فینرل
ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس
سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا ۔

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت10جنوری
2021 بروز اتوار نیو کراچی عثمانیہ مسجد میں مدنی حلقے کا
سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اور علاقہ
ذمہ دار سمیت اہل علاقہ نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری رکن مجلس فیضان
مدینہ نے حاضرین کے درمیان مسلمان جنازے کو غسل دینے کے فضائل اور اہمیت کے موضوع
پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف پیش کیااور مسلمان میت کو غسل دینے
کا عملی طریقہ سکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا ۔

دعوتِ اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 6 جنوری 2021ء بروز بدھ کوٹ مومن کابینہ بھلوال زون ضلع سرگودھا فیضان مدینہ میں کفن دفن پریکٹیکل اجتماع ہوا جس
اہل علاقہ نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی تیمور الحسن عطاری ریجن ذمہ دار مجلس کفن دفن نے حاضرین کے درمیان غسل میت
دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیا اور مسلمان
میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے
آگاہ کیا نیز مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب
دلاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا ۔
ڈاکٹر مجلس کے
تین روزہ تربیتی اجتماع میں آئے عاشقان رسول کے درمیان کفن دفن تربیتی سلسلہ

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت3جنوری
2021 بروز اتوار عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس
میں پاکستان کے مختلف علا قوں سے ڈاکٹر مجلس کے تین روزہ تربیتی اجتماع میں آئے
عاشقان رسول نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری رکن مجلس فیضان
مدینہ نے حاضرین کے درمیان مسلمان جنازے کو غسل دینے کے فضائل اور اہمیت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا
تعارف پیش کیااور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سکھایا جبکہ کفن ،دفن
اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا ۔
اس
موقع پر عزیر عطاری نے ڈاکٹر مجلس کے تین روزہ تربیتی اجتماع میں
آئے عاشقان رسول کو تجہیزوتکفین کا طریقہ کتاب پڑھنے کا ذہن
دیا جبکہ مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر
ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے اور روح قبض ہونے کے بعد ڈاکٹر کا کیا کردار
ہونا چاہیئے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔
کے ایم سی آفس
لائٹ ہاوس کراچی میں قبرستان کے ڈائریکٹر اقبال پرویز سے ملاقات

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر
اہتمام 31 دسمبر 2020ء بروز جمعرا ت K.M.Cآفس لائٹ ہاوس کراچی
میں قبرستان کے ڈائریکٹر اقبال پرویز سے رکن شوری حاجی منصور عطاری کی ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں رکن شوری نے اقبال پرویز کو مسلمان
جنازے کو غسل دینے کے فضائل اور اہمیت پر مدنی پھول دیئے جبکہ عزیر عطاری رکن مجلس
اور ریجن ذمہ دار یاسر عطاری کراچی قبرستان کے ڈائریکٹر اقبال پرویز کو شعبہ
کفن دفن دعوت اسلامی کا تعارف کرواتے ہوئے مسلم فینرل ایپلی کیشن سے
آگاہ کیا اور ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اس
سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 31دسمبر 2020ء بروز جمعرات رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ پنجاب میں کفن دفن پریکٹیکل اجتماع ہوا
جس میں جامعۃ المدینہ کے طلباء نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی تیمور الحسن عطاری ریجن زمہ دار مجلس کفن دفن نے حاضرین کے درمیان غسل میت
دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیااور مسلمان
میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ
کیا نیز مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ
ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا ۔

دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے تحت 25 دسمبر 2020ء بروز
جمعۃ المبارک فیضان مدینہ کراچی 28 دسمبر2020ء بروز پیر ناظم آباد 1 نمبر مکہ مسجد جبکہ29 دسمبر2020ء بروز منگل عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں کفن دفن مجلس کے زیر اہتمام شرعی تربیتی سلسلہ ہوا جس میں کوئٹہ
اطراف سے فیضان مدینہ آئے ہوئے اسلامی بھائیوں اور مجلس اطراف کے اسلامی بھائیوں سمیت ناظم آباد 1 نمبر کے مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ نے حاضرین کے درمیان غسل میت کی فضیلت اور
اہمیت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیا اور قبر کے شرعی
مسائل سے آگاہ کیا نیز مسلم فینرل ایپلی کیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول
کو ترغیب دلاکر ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا۔
اس موقع پر مبلغ
دعوت اسلامی نے شرکا کو فکر آخرت کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت اور کفن دفن کی اہمیت
اور اس کو سیکھنے کیلئے مجلس کفن دفن کے ساتھ معاونت کرنے اور مدنی قافلوں میں سفر
اختیار کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے مدنی
مذاکرے کی دعوت دی۔( رپورٹ:عزیر عطاری مجلس کفن دفن فیضان مدینہ)

دعوت اسلامی کے زیر انتظام کراچی ریجن سے مجلس کفن دفن کے ذمہ داران نے25 دسمبر2020ء بروز جمعۃ المبارک مختلف مقامات پر امیر اہلسنت کے حکم پر مدنی قافلے میں
سفر کیا ۔
ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکائے مدنی قافلہ کے درمیان غسل میت کی فضیلت اور اہمیت کے موضوع
پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف کیا اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا
نیز مسلم فینرل ایپلی کیشن کا تعارف کرواتے ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ
ڈاؤن لوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا۔
اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو فکر آخرت کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت
اور کفن دفن کی اہمیت اور اس کو سیکھنے کیلئے مجلس کفن دفن کے ساتھ معاونت کرنے
اور مدنی قافلوں میں سفر اختیار کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کے متعلق مدنی
پھول دیتے ہوئے ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں
شرکت کی دعوت دی۔(رپورٹ:
عزیر عطاری مجلس کفن دفن فیضان مدینہ)
عزیر عطاری
رکن مجلس اور ریجن ذمہ دار یاسر عطاری کی ڈائریکٹر اقبال پرویز سے ملاقات

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 22 دسمبر 2020ء کو K.M.Cآفس
کراچی میں ملاقات کا سلسلہ ہوا۔
عزیر عطاری رکن مجلس اور ریجن ذمہ دار یاسر عطاری کراچی قبرستان
کے ڈائریکٹر اقبال پرویز کو شعبے کا تعارف پیش کیا اور انہیں رکن شوریٰ حاجی منصور
عطاری سےملاقات کا وقت بھی دیا۔

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 21 دسمبر 2020ء کو حسن اسکوائر میں قائم خلفائے
راشدین مسجد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں نگران کابینہ، کابینہ ذمہ دار، ڈویژن ذمہ
دار اور علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار یاسر عطاری نے میت کو غسل دینے
کی اہمیت اور فضائل بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ بیان کیا۔ رکن مجلس نے کتاب ”تجہیز و تکفین کا طریقہ “ پڑھنے اور مجلس کی
طرف سے جاری کردہ ویڈیو دیکھنے اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 20 دسمبر
2020ء کو پیر کالونی کی جامع مسجد فیضان عطار میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مسجد کے
نمازیوں نے شرکت کی۔
رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے میت کو غسل دینے
کی اہمیت اور فضائل بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ بیان کیا۔ رکن مجلس نے کتاب ”تجہیز و تکفین کا طریقہ “ پڑھنے اور مجلس کی
طرف سے جاری کردہ ویڈیو دیکھنے اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 20
دسمبر 2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس
کفن دفن کے معلم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
نے شرکا کی تربیت کی اور انہیں جامعۃ المدینہ، مدرسۃ المدینہ اور ائمہ مساجد سمیت
مختلف شعبے کے ذمہ داروں میں دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔