20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عرسِ شیخ عبدالقادرجیلانی رحمۃاللہ علیہ کےموقع پر ہونے والے مدنی مذاکروں میں شرکت کے
لئے ملک بھرسےعاشقانِ غوثِ اعظم کاعالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں
آنےکاسلسلہ جاری ہے۔
اسی سلسلےمیں دعوتِ اسلامی کےشعبہ کفن دفن کےتحت
15نومبر2021ءبروزپیر عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں مختلف مقامات
سےآئےہوئےاسلامی بھائیوں کو غسل ِمیت ،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایاگیا۔
اس
کےعلاوہ مبلغِ دعوتِ اسلامی عزیر عطاری (رکن مجلس فیضان مدینہ)نےاسلامی
بھائیوں کواپنےعلاقوں میں دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں میں عملی طورپرحصہ لینےکاذہن
دیا۔ (رپورٹ: عزیر عطاری رکنِ شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ: غیاث الدین
عطاری)