20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ کفن دفن کےتحت حیدرآباد میں
ایک میٹنگ ہوئی جس میں ریجن ذمہ دار ونگرانِ مجلس موجودتھے۔اس میٹنگ میں رکنِ مرکزی مجلسِ
شوریٰ حاجی ایازعطاری نےشعبےکےدینی کاموں کےحوالےسےاہم نکات پرتفصیلی گفتگوکی۔ اس
کےعلاوہ رکنِ شوریٰ نےشعبے کی کاکردگی کاجائزہ لیتےہوئےآئندہ کےاہداف
طےکئےاورشعبےکی ترقی کےلئےمدنی پھولوں سےنوازا۔( رپورٹ:شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)