20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں پانچ ماہ کے امامت کورس کا سلسلہ
جاری ہے۔
دوران کورس 7 دسمبر 2021ء کو شعبہ کفن دفن کے
تحت دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن ذمہ دار یاسر عطاری اور رکن شعبہ کفن
دفن عزیر عطاری نے شرکا کو تعزیت و عیادت، غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے
کا طریقہ سمیت نماز جنازہ کا طریقہ سکھایا۔ (رپورٹ: عزیر
عطاری، رکن شعبہ کفن دفن)