
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں لاڑکانہ میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ ہوا جس میں
مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان
کیا اور حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا
طریقہ کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔

23
جنوری 2021 ء بروز ہفتہ رکن شوریٰ حاجی محمد منصور رضا عطاری نے مدنی قافلے کے عاشقان رسول کی اصلاحی تربیت فرماتے ہوئے صفائی
ستھرائی کے متعلق مدنی پھول دئیے۔
دوسری جانب دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر
اہتمام گلستان جوہرایسٹ زون کراچی ریجن میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ ہوا جس میں
جامعۃ المدینہ طلباء نے شرکت کی۔
کفن دفن
پریکٹیکل مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی یاسر عطاری ریجن ذمہ دار نے شرکا کے
درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان کیا اور حاضرین کو عملی طور
پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ کفن کاٹنے اور پہنانے
کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔
واضح رہے! کفن
دفن پریکٹیکل اجتماع کے اختتام پر ٹیسٹ کا سلسلہ ہواجس میں نمایاں کارکردگی حاصل
کرنے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی
کی گئی ۔

کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی یاسر عطاری
ریجن ذمہ دار نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان کیا
اور حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا
طریقہ کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔
واضح رہے! کفن دفن پریکٹیکل اجتماع کے اختتام
پر ٹیسٹ کا سلسلہ ہواجس میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر
اہتمام 26جنوری2021ء بروز منگل عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں کفن دفن
تربیتی حلقہ ہوا جس میں فیضان مدینہ کے دکانداروں
نے شرکت کی ۔
کفن دفن تربیتی مدنی حلقے میں مبلغ دعوت
اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے رکن
مجلس نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان کیا اور
حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہو نے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ
کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ
بتایا۔

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر
اہتمام 24جنوری2021ء بروز اتوار اورنگی
ٹاون بلاک L سلمان مسجد میں کفن
دفن تربیتی حلقہ ہوا جس دعوت اسلامی کی
مجلس ازیاد حب کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
کفن دفن تربیتی مدنی حلقے میں مبلغ دعوت
اسلامی مزمل عطاری رکن کابینہ نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے
موضوع پر بیان کیا اور حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہو نے کا ذہن
دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت
مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔(رپورٹ :عزیر عطاری رکن مجلس فیضان
مدینہ)

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 22جنوری2021ء بروز جمعۃ المبارک ملیر بکرا پیڑی ڈویژن میں کفن دفن تربیتی حلقہ ہوا جس میں ڈویژ
ن اورعلاقہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی
۔
کفن دفن تربیتی مدنی حلقے
میں مبلغ دعوت اسلامی عابد عطاری کابینہ
ذمہ دار نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت
اور فضائل کے موضوع پر بیان کیا اور
حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہو نے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ
کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت
مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔(رپورٹ :عزیر
عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ)

دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے تحت 21 جنوری2021ء
بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والے ہفتہ وار
اجتماع میں کفن دفن مجلس کے زیر اہتمام بستہ لگانے کا سلسلہ ہوا ۔
مبلغ دعوت
اسلامی یاسر عطاری ریجن ذمہ دار اور رکن
مجلس عزیر عطاری نے ہفتہ وار اجتماع میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عاشقان رسول کو مسلم فینرل ایپلیکیشن
کا تعارف کرواتے ہوئے ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا ۔
نیو کراچی
گودرا کالونی مدرسۃ المدینہ اور جامعۃ المدینہ احمد رضا میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ

دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام22 جنوری 2021 ء بروز جمعۃ المبارک نیو کراچی گودرا کالونی مدرسۃ المدینہ
اور جامعۃ المدینہ احمد رضا میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ ہوا جس میں مدسۃ المدینہ کے قاری صاحبان اور جامعۃ المدینہ کے
استاذہ سمیت طلباء نے شرکت کی۔
کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی یاسر عطاری ریجن ذمہ دار نے شرکا کے درمیان غسل میت کی
اہمیت اور فضائل کے موضوع پر بیان کیا اور
حاضرین کو عملی طور پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ کفن
کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت
مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔
واضح رہے ! اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی نے سرکار دو عالم صلی
اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کے جذبے کے تحت ڈویژن ذمہ دار کامران عطاری کے گھر
جاکر ان کے والد کی عیادت کی اور دعائے صحت کی ۔(رپورٹ :عزیر عطاری
رکن مجلس فیضان مدینہ)
لانڈھی نمبر 6
کراچی میں قائم جامع مسجد فاروقی کے مدرسۃ
المدینہ میں کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقہ

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 21 جنوری 2021 ء بروز جمعرات لانڈھی نمبر 6 کراچی میں قائم جامع
مسجد فاروقی کے مدرسۃ المدینہ میں کفن دفن
پریکٹیکل مدنی حلقہ ہوا جس میں مدسۃ المدینہ کے قاری صاحبان اور طلباء نے شرکت کی ۔
کفن دفن پریکٹیکل مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی آصف عطاری نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل
کے موضوع پر بیان کیا اور حاضرین کو عملی
طور پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے ہوئے غسل میت کا طریقہ کفن کاٹنے اور
پہنانے کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔(رپورٹ :عزیر
عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ)
دعوت اسلامی
کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد منصور رضا عطاری کے دینی کام

22 جنوری 2021 ء بروز جمعۃ المبارک دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد
منصور رضا عطاری نے آئی ایٹ ٹو ڈویژن جامع مسجد صدیق اکبر رضی
اللہ عنہ میں موجود مدنی قافلے کے عاشقان رسول کو مختلف مدنی پھولوں سے نوازا۔
جبکہ بعد نماز عصر آئی ایٹ ٹو
اسلام آباد جامع مسجد صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے اطراف میں
مدنی قافلے کے عاشقان رسول نے رکن شوریٰ حاجی محمد منصور رضا عطاری کے ساتھ مدنی
دورہ کرنے کی سعادت حاصل کی۔
دوسری جانب 22 جنوری 2021 ءبروز جمعۃ المبارک بعد نماز عشاء نیو امرپورہ راولپنڈی محمد منصف عطاری کی زوجہ مرحومہ اور محمد رمضان عطاری ، محمد عمران عطاری اور محمدعنصر
عطاری کی والدہ کے رسم چہلم کے موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد منصور رضا عطاری نے ایصال
ثواب کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا اور عاشقان رسول سے ملاقات کرتے ہوئے تحائف تقسیم کئے ۔(رپورٹ: محمد دانش تفسیر عطاری شعبہ کفن دفن اسلام آباد
ریجن)

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 19 جنوری 2021ء بروز منگل کراچی کے علاقے قائد آباد میں کفن دفن تربیتی مدنی حلقہ ہوا
جس میں ڈویژن اور علاقہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
کفن دفن
تربیتی مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عبدالقیوم
عطاری نے شرکا کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے
موضوع پر بیان کیا اور حاضرین کو عملی طور
پر غسل میت میں شامل ہونے کا ذہن دیتے
ہوئے غسل میت کا طریقہ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت مسلمان میت کو دفنانے کا طریقہ بتایا۔(رپورٹ :عزیر
عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ)

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام19 جنوری 2021 ء بروز منگل لانڈھی
6 36Bکراچی میں کفن دفن تربیتی مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے
قاری صاحبان اور طلباء نے شرکت کی ۔
کفن دفن تربیتی مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی آصف عطاری نے شرکا
کے درمیان غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے غسل میت کا عملی طریقہ
سیکھایا اور کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سمیت دفنانے کا طریقہ بتایا۔( رپورٹ : عزیر عطاری
رکن مجلس فیضان مدینہ)