24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت پچھلے دنوں
پشاور کے علاقے اوڑموڈ بالا میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد کیا گیا جس میں مقامی
گورکن سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی نے عیب جوئی کے حوالے سے
گفتگو کرتے ہوئے شعبہ کفن دفن کا تعارف پیش کیا اور دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں
میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)