9 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, May 7, 2025
دعوت
اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام مدرسہ نور القرآن کراچی میں کفن دفن اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ و طلبہ نے شرکت کی۔
رکن
کابینہ شعبہ کفن دفن مزمل عطاری نے نے میت کو غسل دینے کی اہمیت اور فضیلت بیان کی
اور شرکا کو غسل میت، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا۔ (رپورٹ:
عزیر عطاری، رکن شعبہ کفن دفن)