12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی، کریم آباد  میں واقع جامعۃالمدینہ عشق رسول میں کفن دفن
اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 18 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبے  کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی، کریم آباد  میں واقع جامعۃالمدینہ عشق رسول میں کفن دفن
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ
اور طلباء نے شرکت کی۔
رکن مجلس عزیر عطاری نے جامعۃ المدینہ کے اساتذہ
اور طلباءمیں  میت کو غسل دینے،  کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بیان کیا۔ مزید  اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے اور کتاب پڑھنے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹر: عزیر عطاری رکن
مجلس فیضان مدینہ)
            Dawateislami