اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ
2 کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کاانعقادہواجس
میں کم و بیش 68 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔاسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو بیماری
کے فضائل کے موضوع پر بیان کیا ،اوراجتماع
میں صلوٰۃ الحاجات( نماز)کی ترغیب دلانے پر اسلامی بہنوں نے صلوٰۃ الحاجات بھی پڑھی نیز دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےحوالے
سے اسلامی بہنوں کو معلومات فراہم کیں اور دینی کاموں میں حصہ لینے ،ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی، جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیاآخر میں اسلامی بہنوں کو اوراد عطاریہ
بھی دیئے گئے۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن ساؤتھ زون 2 سائٹ ایریا کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مصیبت پر صبر کرنے اور ہر حال میں اللہ پاک کا شکر کرنے کا ذہن دیا۔ بیان کے بعد صلوٰۃ الحاجات ادا کی گئی اوراجتماعی دعا کا سلسلہ
بھی ہوا۔
اسی طرح شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر اہتمام پاکستان
سطح کی روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں شعبہ کے حوالے سے مدنی پھول دیئے
اور Audit Report پر بات چیت کی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی سائٹ ایریا کابینہ
میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ داراسلامی بہن نے ”پریشانیوں پر
صبر اور صدقہ دینے کے فضائل “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مصیبت پر صبر کرنے اور ہر حال میں اللہ پاک کا شکر کرنے کا ذہن دیا۔ بیان کے بعد صلوٰۃ الحاجات ادا کی گئی اوراجتماعی دعا کا سلسلہ
بھی ہوا۔
آخر میں
اوراد عطاریہ کا بستہ لگایا گیا جس میں کم و بیش 100 اسلامی بہنوں کو 230 تعویذات
اور تقریباً 80 وظائف دئیے گئے۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کےتحت
گزشتہ دنوں ملتان ممتاز آباد کے بستہ پر تربیت کاسلسلہ ہواجس میں ملتان ریجن ذمہ دار
اسلامی بہن نے روحانی علاج کے بستے پر درس دیا اور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھ کر کارکردگی دینے کا ذہن
دیانیز ڈونیشن جمع کروانے کا بھی ذہن
دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کےتحت گزشتہ دنوں شجاع آباد زون کی کابینہ جہانیاں میں روحانی علاج کے بستے پر تربیت کاسلسلہ ہواجس میں ملتان ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے روحانی علاج کے بستے پر موجود اسلامی بہنوں کے
تعویذات چیک کئے اور مدنی عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا نیز بستہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کی تعداد بڑھانےکےحوالےسے مقامی اسلامی بہنوں سےملاقات کی اور بستہ
لگانےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہارکیا۔
شعبہ روحانی
علاج للبنات کے زیر اہتمام حیدرآباد ریجن ڈیرہ اللہ یار زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن ڈیرہ اللہ
یار زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت بستہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ روحانی علاج کی
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعائےصحت اجتماع منعقد کرنے، زکوۃ، رمضان کے مدنی
پھول اورڈونیشن کے اہداف پیش کئے۔
حیدرآباد ریجن
ڈیرہ اللہ یار زون سبّی کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن ڈیرہ اللہ یار زون سبّی کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
روحانی علاج کی ریجن مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماریوں پر صبر کرنے اور نیکیوں بھری زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔
اس اجتماعِ پاک میں اسلامی بہنوں کو شعبہ روحانی
علاج کے ذریعے 240 تعویذاتِ عطاریہ اور
340 اورادِ عطاریہ دئیے گئے۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن ایسٹ زون1 شاہ فیصل اورساوتھ
زون 2کےبستوں پر تربیتی سیشن
کاانعقادہواجس میں شاہ فیصل بستہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن
نےاسلامی بہنوں کو شعبے کے حوالے سے مدنی پھول دیئےاور بستہ کی بہتری کے لیے مدنی
بہار وصول کرنے، ڈونیشن جمع کرنے، کارکردگی کو بہتر بنانے، وقت کی پابندی کا خیال
رکھنے کا ذہن دیاجبکہ کراچی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے زون بن
قاسم گھاروں اور ٹھٹہ کے بستوں کے لیے نئی
جگہ کا جائزہ لیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 1 میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں روحانی علاج کی ریجن ذمہ دار
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
تربیت کی اور
شعبہ روحانی
علاج للبنات کے زیر اہتمام ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی
بہار وصول کرنے، ڈونیشن جمع کرنے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانےکا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بہادر آباد کے علاقہ دھوراجی اور کراچی
ملیر میمن گوٹھ میں دعائے صحت اجتماع کاانعقادہوا جن میں 240 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات ٔ دعوت ِاسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اسلامی بہنوں کو صلوة الحاجات نماز کےفضائل بتاتےہوئےپڑھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے صلوٰة الحاجات کی نماز ادا کی نیزدعا
و سلام پراجتماع کااختتام ہوا۔آخر میں اسلامی بہنوں کوتعویذات عطاریہ و وظائف بھی
دئیےگئے۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی گلشن کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماریوں پر صبر کرنے کا ذہن دیا۔بعد میں اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں نے صلوٰۃ الحاجات کی نماز ادا کی جبکہ اجتماعی دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔