لاہور کے علاقے عامر ٹاؤن میں قائم مدرسۃ المدینہ بوائز میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ

عالمی سطح پر لوگوں کو خدمتِ دین کا جذبہ دلانے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت لاہور میں ہونے والے دینی و
فلاحی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے رکنِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد
شاہد عطاری لاہور شیڈول پر موجود تھے۔
15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے عامر ٹاؤن میں
قائم مدرسۃ المدینہ بوائز میں سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات بالخصوص رکنِ شوریٰ حاجی یعفور
رضا عطاری کی شرکت ہوئی۔
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکائے
حلقہ کی تربیت کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا اور اُ کے سروں پر عمامہ شریف باندھا نیز دعوتِ
اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع
کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی
تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے
اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ حلقے کے
اختتام پر نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی
فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز
فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

شرعی اصولوں کے عین مطابق دینی ، فلاحی اور
بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ حصہ لینے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
تحت لاہور کے دینی و فلاحی کاموں کا فالو
اپ لینے کے لئےپچھلے دنوں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی
محمد شاہد عطاری ذمہ داران کے ہمراہ لاہور
شیڈول پر موجود تھے۔
معلومات کے مطابق 15 اکتوبر 2023ء کو مزنگ لاہور میں قائم فیضان صحابیات میں سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں خصوصی طور پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری
سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت ہوئی۔
ا س موقع پر نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد
شاہد عطاری نے شرکائے حلقہ کو مدنی پھولوں سے نوازا نیز دعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے
والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب
دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔
آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے اور
نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ بعد ازاں
نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار
نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
لاہور کے علاقے سینٹرل پارک میں اسلامی بھائی کے گھر پر شخصیات کے
لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
تحت گزشتہ روز رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ دینی و فلاحی کاموں کا فالو اپ لینے
کے لئے لاہور شیڈول پر موجود تھے۔
دورانِ شیڈول 15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے سینٹرل پارک میں ایک اسلامی بھائی کے گھر پر شخصیات کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں خصوصی
طور پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقے
کے دیگراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے
حاضرین کے درمیان بیان کرتے ہوئے انہیں
مدنی پھولوں سے نوازا اور اُن کے سروں پر
عمامہ شریف کا تاج بھی سجایا۔
آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نےدعوتِ اسلامی
کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے
اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون
کے لئے رقم جمع کروائی۔
لاہور کے علاقے شاد باغ میں حافظ اسلام کے گھر پر شخصیات کے لئے سیکھنے
سکھانے کا حلقہ

لوگوں کے دلوں میں عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و سلم
کی شمع جلانے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں دینی و
فلاحی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئےرکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان
مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ لاہور شیڈول پر موجود تھے۔
دورانِ شیڈول 15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے شاد باغ میں
حافظ اسلام کے گھر پر شخصیات کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا جس میں خصوصی
طور پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقے کے دیگراسلامی بھائی شریک ہوئے۔
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے
حاضرین کے درمیان بیان کرتے ہوئے انہیں
مدنی پھولوں سے نوازا اور اُن کے سروں پر
عمامہ شریف کا تاج بھی سجایا۔
آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نےدعوتِ اسلامی
کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے
اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون
کے لئے رقم جمع کروائی۔

لاکھوں مسلمانوں کو گناہوں کے دلدل سے نکال کر نیکیوں کے راستے
پر چلانے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز دینی و
فلاحی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئےرکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان
مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ لاہور شیڈول پر موجود تھے۔
اسی دوران 15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے سبزہ زار میں حاجی
شکیل کے گھر پر دعوتِ اسلامی کے تحت سیکھنے
سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا جس میں خصوصی طور پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری
سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقے کے اسلامی بھائی شریک ہوئے۔
اس حلقے میں نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد
شاہد عطاری نے شخصیات کو مدنی پھولوں سے نوازا اور اُن کے سروں پر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی پیاری پیاری سنت عمامہ شریف کا
تاج سجایا۔
اس کے
علاوہ نگرانِ پاکستان مشاورت نےدعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی
تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن
دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔
آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے اور
نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ بعد ازاں
نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار
نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن، بلاک ایف میں اسلامی بھائی کے گھر پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ

خدمتِ دین کرنے اور علمِ دین کی اشاعت کا جذبہ
رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
تحت لاہور کے دینی و فلاحی کاموں میں شرکت
کرنے کے لئےگزشتہ روزرکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ
و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری ذمہ داران کے ہمراہ لاہور شیڈول پر موجود تھے۔
تفصیلات کے مطابق 15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن،
بلاک ایف میں ایک اسلامی بھائی کے گھر پر
دعوتِ اسلامی کے تحت سیکھنے سکھانے کا
حلقہ منعقد ہوا جس میں خصوصی طور پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سمیت سیاسی و
سماجی شخصیات شریک ہوئے۔
اس حلقے میں نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد
شاہد عطاری نے شخصیات کو مدنی پھولوں سے نوازا اور اُن کے سروں پر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی پیاری پیاری سنت عمامہ شریف کا
تاج سجایا۔
اس کے
علاوہ نگرانِ پاکستان مشاورت نےدعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی
تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن
دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔
آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے اور
نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ بعد ازاں
نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار
نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
لاہور کی جامع مسجد فیضانِ عطار کے قریب اسلامی بھائی کی رہائش گاہ پر سیکھنے سکھانے کا
حلقہ

شرعی اصولوں کے عین مطابق دینی و فلاحی کاموں
میں بڑھ چڑھ حصہ لینے والی عاشقانِ رسول
کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت لاہور کے
دینی و فلاحی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئےپچھلے دنوں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری ذمہ داران کے ہمراہ لاہور شیڈول پر موجود تھے۔
معلومات کے مطابق 15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کی
جامع مسجد فیضانِ عطار کے قریب ایک اسلامی
بھائی کی رہائش گاہ پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں خصوصی طور پر رکنِ
شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت ہوئی۔
ا س موقع پر نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد
شاہد عطاری نے شرکائے حلقہ کو مدنی پھولوں سے نوازا اور اُن کے سروں پر عمامہ شریف باندھانیز دعوتِ
اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع
کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی
تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔
آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے اور
نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ بعد ازاں
نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار
نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
لاہور کے علاقے پی اے ایف کالونی میں اسلامی
بھائی کی رہائش گاہ پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ

عالمی سطح پر لوگوں کو خدمتِ دین کا جذبہ دلانے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت لاہور میں ہونے والے دینی و
فلاحی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے رکنِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد
شاہد عطاری لاہور شیڈول پر موجود تھے۔
15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے PAF
کالونی میں ایک اسلامی بھائی کی رہائش گاہ پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس
میں سیاسی و سماجی شخصیات بالخصوص رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کی شرکت ہوئی۔
نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکائے
حلقہ کی تربیت کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا نیز دعوتِ اسلامی کے جملہ
اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر
کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے
رقم جمع کروائی۔

وفاقی
دارالحکومت اسلام آباد میں دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے
پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وفاقی وزیر
برائے مذہبی امور انیق احمد سے ملاقات کی۔
دورانِ
ملاقات ذمہ داران نے انیق احمد کو دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی
خدمات سے آگاہ کیا نیز انہیں شعبہ ایف جی آر ایف کے تحت ہونے والے زلزلے سیلاب اور مراکش کے کاموں کا بتایا اور ان کو مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام آباد آنے کی دعوت بھی دی جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو سراہتے اچھے خیالات کا اظہار کیا۔(
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)
لاہور کے علاقے بند روڈ مسجد میں اسلامی بھائی کی رہائش
گاہ پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ

گزشتہ روز عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی
کے تحت دینی و فلاحی کاموں کا جائزہ لینے
کے لئے رکنِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری لاہور شیڈول پر موجود تھے۔
اسی سلسلے میں لاہور کے علاقے بند روڈ مسجد میں
15 اکتوبر 2023ء کو ایک اسلامی بھائی کی رہائش گاہ پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا
گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات بالخصوص رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری بھی
شریک ہوئے۔
شرکائے
حلقہ کی تربیت کرتے ہوئے نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کو مدنی پھولوں سے نوازا نیز دعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ
ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے
ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے
اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ حلقے کے اختتام پر نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی
اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
لاہور شیڈول کے دوران علاقہ سلام پورہ میں اسلامی
بھائی کے گھر پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ

دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کا جائزہ
لینے کے لئے رکنِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری پچھلے دنوں لاہور شیڈول پر موجود تھے۔
اسی دوران 15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے
سلام پورہ میں ایک اسلامی بھائی کے گھر پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں
سیاسی و سماجی شخصیات بالخصوص رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری بھی شریک ہوئے۔
شرکائے
حلقہ کو مدنی پھولوں سے نوازتے ہوئے نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعوتِ سلامی کے جملہ
اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں
زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر
حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔

بروز
جمعرات بتاریخ 26 اکتوبر 2023 ء بڑی گیارہویں شریف
کےموقع پر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں عظیم و الشان اجتماع غوثیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں دور و نزدیک سے کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی اور ٹاؤن
چیئرمین صفورا راشد خاصخیلی نے بھی اپنے
کوآرڈینیٹر بادشاہ چانڈیو کے ساتھ حاضری دی ۔(رپورٹ:محمد
زکی عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ
ایسٹ دعوت اسلامی کراچی،کانٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)