تریہڑ شریف لہڑی بلوچستان کے قبائلی و سماجی رہنما  سیّد لعل شاہ جیلانی اور سید سجاد حسین شاہ جیلانی کی گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سبی میں آمد ہوئی جہاں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے صوبائی ذمہ دار سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے انہیں خوش آمدید کہا۔

شخصیات سے گفتگو کے دوران صوبائی ذمہ دار نے شخصیات سے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں کلام کیا جس میں انہوں نے علاقہ تریہڑی میں دعوتِ اسلامی کو مسجد و مدرسۃ المدینہ کے لئے جگہ وقف کرنے کی نیتیں کروائیں۔

اس موقع پر تحصیل ذمہ دار نے شخصیات سے ہاتھوں ہاتھ مسجد و مدرسۃ المدینہ کے لئے جگہ کے متعلق چند اہم امو رپر مشاورت کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی دینی و فلاحی اعتبار سے لوگوں کی مدد کرنے اور انہیں نیکیوں بھری زندگی گزارنے کا ذہن دینے والی عاشقانِ رسول کی وہ دینی تحریک ہے جو دنیا بھر کے مسلمانوں کو دینِ کی راہ پر چلانے میں مصروفِ عمل ہے۔

پچھلے دنوں قبائلی و سماجی رہنما PCB بلوچستان کے عہدیدار / فی سبیل للہ ٹرسٹ کے رکن محمد آصف چانڈیو اور قبائلی و سماجی رہنما (ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ) کے بیٹے ثناء اللہ بنگلزئی سے دعوتِ اسلامی صوبہ بلوچستان کے صوبائی ذمہ دار (شعبہ رابطہ برائے شخصیات)کی ملاقات ہوئی۔

دورانِ ملاقات صوبائی ذمہ دار نے شخصیات کو ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے چند اہم نکات پر گفتگو کی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ  رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران کی دعوت پر ایس پی انویسٹی گیشن کوئٹہ محمود نوتیزئی نے مدنی مرکز فیضان مدینہ سبی کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان کے ذمہ دار محمد وقار عطاری نے ایس پی محمود احمد کو فیضان مدینہ آنے پر ویلکم کیا اور ان کو کو فیضان مدینہ میں موجود جامعۃ المدینہ بوائز اوروہاں قائم دیگر شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور ان میں ہونے والے دینی کاموں کے بارے میں بتایا جس پر انہوں نے خدمات ِ دعوت اسلامی کو سراہتے ہوئے اچھے تاثرات دیئے۔

اس موقع پر وزٹ کے دوران پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے سپرینڈنٹ میر مالک داد ابڑو،رسول بخش کلہواڑ ،اللہ ڈنہ رند چشتی اور جامعۃ المدینہ بوائز کے ناظم و مدرسین بھی موجود تھے۔ آخر میں ملک و قوم کی سلامتی اور شہداء پولیس کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔(رپورٹ: محمد وقار عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی بلوچستان،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


مؤرخہ 7نومبر2023ء کو  شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کی جانب سے حاجی یعقوب عطاری ، نور بابا عطاری اور لانڈھی ٹاؤن ذمہ دار ارشد عطاری نے سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی کریک راجہ ایلیاء اسد سے ملاقات کی ۔

دوران ملاقات کنٹونمنٹ بورڈ میں اجتماع میلاد وگیارہویں شریف کے اجتماعات میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا اور ان کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت پیش کی۔

٭دوسری جانب ایڈمن آفیسر رضوان اسلم، لیگل برانچ انچارج نعیم احمد، وائس چیئرمین کنٹونمنٹ بورڈ شوکت اور وارڈ کونسلر عدنان اسلم۔ ایم پی اے کورنگی غلام جیلانی ،ایم پی اے لانڈھی سید ہاشم رضا سے ملاقاتیں کیں اور گیارہویں شریف کے اجتماعات میں تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔(رپورٹ: غلام محبوب عطاری ڈسٹرکٹ کورنگی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری) 


مؤرخہ 8نومبر 2023ء  کو دعوت اسلامی شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت کورنگی ٹاؤن کلک کے سائیڈ آفس میں ذمہ داراسلامی بھائیوں نے چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم، شیخ ٹرانزیکشن آفیسر عبد العزیز اور انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی جانی میمن فوکل پرسن، اسد مجاہد اور دیگر افسران سے ملاقاتیں کیں ۔

دوران ملاقات اسلامی بھائیوں نے شخصیات کو دنیا بھر میں ہونے والے دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں بتایا اور انہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھے جذبات کا اظہار کیا۔(رپورٹ : غلام محبوب عطاری ڈسٹرکٹ کورنگی،کانٹینٹ : رمضان رضا عطاری) 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 8 نومبر 2023ء  کو ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت ذمہ داران نے علی احمد صدیقی ڈپٹی کمشنر ویسٹ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہانگیر شاہ اور ٹاؤن چیئرمین جمیل ضیاء سے ملاقات کی۔

دوران ملاقات اسلامی بھائیوں نے شخصیات کو دعوت اسلامی کاتعارف کروایا اور انہیں فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والے جمعرات کو اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پر انہوں نے ہفتہ وار اجتماع میں آنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: محمد اویس رضا عطاری ، ڈسٹرکٹ ویسٹ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)


8 نومبر2023ء بروز بدھ دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت ٹنڈو محمد خان ڈسٹرکٹ میں ذمہ داران نے ڈی ایس پی سٹی محمد خان زوار ، اے ڈی سی ون اعجاز علی جتوئی اور ایس ایچ او بی سیکشن حامد علی سے ملاقات کی ۔

ذمہ داران نے شخصیات کو دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی کاموں پر بریفنگ دی اور انہیں ڈیجیٹل موبائل ایپلیکیشن” صراط الجنان“ کا تعارف پیش کیا۔ساتھ ہی مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت بھی پیش کی جس پر انہوں نے بھلے خیالات کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات،ڈویژن حیدرآباد،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)


عالمی سطح پر لوگوں کو خدمتِ دین کا جذبہ دلانے والی  عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت لاہور میں ہونے والے دینی و فلاحی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے رکنِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری لاہور شیڈول پر موجود تھے۔

15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے عامر ٹاؤن میں قائم مدرسۃ المدینہ بوائز میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات بالخصوص رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کی شرکت ہوئی۔

نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکائے حلقہ کی تربیت کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا اور اُ کے سروں پر عمامہ شریف باندھا نیز دعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔

علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ حلقے کے اختتام پر نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


شرعی اصولوں کے عین مطابق دینی ، فلاحی اور بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ حصہ لینے والی  عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت لاہور کے دینی و فلاحی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئےپچھلے دنوں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری ذمہ داران کے ہمراہ لاہور شیڈول پر موجود تھے۔

معلومات کے مطابق 15 اکتوبر 2023ء کو مزنگ لاہور میں قائم فیضان صحابیات میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں خصوصی طور پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت ہوئی۔

ا س موقع پر نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکائے حلقہ کو مدنی پھولوں سے نوازا نیز دعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔

آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ بعد ازاں نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت  گزشتہ روز رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ دینی و فلاحی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئے لاہور شیڈول پر موجود تھے۔

دورانِ شیڈول 15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے سینٹرل پارک میں ایک اسلامی بھائی کے گھر پر شخصیات کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں خصوصی طور پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقے کے دیگراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے حاضرین کے درمیان بیان کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا اور اُن کے سروں پر عمامہ شریف کا تاج بھی سجایا۔

آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نےدعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔

اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ بعد ازاں نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

لوگوں کے دلوں میں عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و سلم کی شمع جلانے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں دینی و فلاحی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئےرکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ لاہور شیڈول پر موجود تھے۔

دورانِ شیڈول 15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے شاد باغ میں حافظ اسلام کے گھر پر شخصیات کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا جس میں خصوصی طور پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقے کے دیگراسلامی بھائی شریک ہوئے۔

نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے حاضرین کے درمیان بیان کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا اور اُن کے سروں پر عمامہ شریف کا تاج بھی سجایا۔

آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نےدعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔

اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ بعد ازاں نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

لاکھوں مسلمانوں  کو گناہوں کے دلدل سے نکال کر نیکیوں کے راستے پر چلانے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز دینی و فلاحی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئےرکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ لاہور شیڈول پر موجود تھے۔

اسی دوران 15 اکتوبر 2023ء کو لاہور کے علاقے سبزہ زار میں حاجی شکیل کے گھر پر دعوتِ اسلامی کے تحت سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا جس میں خصوصی طور پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقے کے اسلامی بھائی شریک ہوئے۔

اس حلقے میں نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے شخصیات کو مدنی پھولوں سے نوازا اور اُن کے سروں پر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی پیاری پیاری سنت عمامہ شریف کا تاج سجایا۔

اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مشاورت نےدعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے ہونے والے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے ہاتھوں ہاتھ ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی۔

آخر میں نگرانِ پاکستان مشاورت نے نیکی کرنے اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں شرکا کی ذہن سازی کی۔ بعد ازاں نگرانِ پاکستان مشاورت نے دعا کروائی اور اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی فرمائی ۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان مشاورت، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)