سیالکوٹ، گزشتہ روز شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران کی DPO حسن اقبال، SP ملک نوید ، DSP رانا جمعیل، DS لیگل صہیب، SHO تھانہ سول لائن عبدالرحمٰن، SHO تھانہ موترہ جہانزیب، SHO تھانہ سٹی ڈسکہ اکرام گجر، SHO تھانہ بڈیانہ انور کاہلوں، انسپکٹر حافظ خالد ریڈر DPO، سیکیورٹی انچاچ ڈسٹرکٹ حافظ سعید اور PRO DPO خرم شہزاد سے ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں شعبے کے گجرانوالہ ڈویژن ذمہ دار محمد سفیان عطاری نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والی دینی و فلاحی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی جس پر انہوں نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شہزاد عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات پنجاب آفس ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)