سبی میں
قبائلی شخصیت محمد سلیم خجک کے سوئم کے موقع پرایصال ثواب اجتماع
سبی میں
قبائلی شخصیت محمد سلیم خجک کے سوئم کے موقع پرایصال ثواب اجتماع کاانعقاد
ہوا جس میں مختلف قبائلی سیاسی و سماجی
شخصیات سمیت شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کی جانب سے صوبائی ذمہ دار محمد وقار عطاری
نے شرکت کی۔
اس موقع پر وہاں انجمن اتحاد اہلسنت سبی کے صدر پیر سائیں خواجہ منیر احمد جان
نقشبندی، جنرل کونسلر صاحبزادہ صوفی محمدسلیمان نقشبندی، ایپکا آل پاکستان کلرک ایسوسی
ایشن ضلع سبی کے صدر محمد انور خجک، سنی تحریک بلوچستان کے صدر صاحبزادہ سعداللہ خان باروزئی، پشتونخواملی عوامی پارٹی
ضلع سبی کے صدر سید نور احمد شاہ خجک ،ایم کیو ایم ضلع سبی کے صدر میر سلیم خان
مرغزانی، Anp
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما سعید خان خجک ،مجتبیٰ خان خجک ،ایگری کلچر کے
افسران، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران، اس کے علاوہ مختلف قبائلی سیاسی و سماجی
شخصیات نے شرکت کی۔
اس
موقع پر سبی ٹاؤن کے ذمہ دار اللہ ڈنہ رند
چشتی بھی ساتھ تھے۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائے شخصیات بلوچستان،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)