
دعوتِ اسلامی
کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کےزیر
اہتمام بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن نیو سعید
آباد کراچی ماہ جون 2021 ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی ملاحظہ ہوں:
ای -رسید اکاؤنٹ بنانےوالی اسلامی بہنوں کی
تعداد :19
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت ٹیسٹ دینے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تعداد:
27
جنرل رسید بُک کی تقسیم و وصولی کا سلسلہ بھی
رہتا ہے اسی سلسلے میں اس ماہ میں 9 رسید
بُک جاری کی گئیں جبکہ سابقہ 24 رسید بُک ذمہ دار اسلامی بہنوں سے کارکردگی وصول کی
۔
گھریلو صدقہ بکس کی تعداد: 231

دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کےزیر اہتمام بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن سعید آباد جون 2021 ء میں ہونے والے دینی کاموں کی رپوٹ ملاحظہ ہوں:
ای -رسید اکاؤنٹ بنانےوالی
اسلامی بہنوں کی تعداد:7
چندہ کرنے کی تنظیمی
و شرعی احتیاطیں رسالے سے ٹیسٹ دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:40
جنرل رسید بُک کی تقسیم و وصولی کا سلسلہ بھی
رہتا ہے اسی سلسلے میں اس ماہ 24 رسید بُک جاری کی گئیں جبکہ 88 سابقہ رسید بُک
ذمہ دار اسلامی بہنوں سے کارکردگی وصول کی ۔
ہوم ڈونیشن بکس کی تعداد:23

دعوت اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں اراکین زون اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے، اپ ڈیٹ
کارکردگی فارم سمجھائےنیزکارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا اور زیادہ سے
زیادہ ای -رسید اوپن کروانے، ٹیسٹوں کی ترکیب مضبوط بنانے کی ترغیب دلائی ۔مزید
اسلامی بہنوں کو شعبہ کے کام کو مضبوط بنانے، تقرریاں مکمل کرنے کاہدف دیاجس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات
کےتحت گزشتہ دنوں ملتان زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں جامعۃالمدینہ منظور آبادکی دورہ حدیث کی طالبات نےشرکت کی ۔
پاکستان سطح کی فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی
بہن نےترغیبی بیان کیااورطالبات کو نیکی
کی دعوت کے فضائل سے آگاہ کرتےہوئے اچھی صحبت اختیار کرنے اور دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی ۔ مزید
ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور
دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیاجبکہ دعوت اسلامی میں استقامت پانے کے لئے تنظیمی ذمہ داری لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
سائٹ ایریا کابینہ کراچی میں فنانس ڈیپارٹمنٹ
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں سائٹ ایریا کابینہ کراچی میں فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں
زون نگران اسلامی بہن کی طرف سے ترغیب
دلانے پر کابینہ فنانس ذمہ داراسلامی بہنوں کو مکمل ماہانہ شیڈول سمجھایا گیا۔مزیدرسیدوں کی
مکمل وصولی،اثاثہ جات کے ریکارڈ، ای رسید آئی ڈیز پر ورکنگ، یوزرز بڑھانے(MONTHLY
EXPENCES) کے حوالےسے کلام ہوا۔مزیدماہانہ
کارکردگی ،ڈویژن تک شیڈول کا نفاذ اور 2
ڈویژن میں مدنی مشورہ منعقد کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں
کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں ملتان زون کی 5کابینہ
اور بہاولپور
زون میں تربیتی سیشن کاسلسلہ ہواجن میں ریجن،زون،کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نےای -رسید
کے حوالے سے کلام کیا اور اس کی نمایاں کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔ مزید ای- رسید کے نظام کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ترغیب دلاتےہوئےاسلامی بہنوں کواہداف دیئے نیز
ڈونیشن بَر وقت جمع کروانے کے حوالے سے ذہن دیا اور شعبے کےدینی کاموں میں
بہتری لانے کے حوالے سے ترغیب دلائی جبکہ تقرری کو پورا کرنے کے حوالے سے کلام کرتےہوئے
اہداف بھی دیئے ۔

دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات
کےتحت گزشتہ دنوں ملتان زون میں قائم جامعۃالمدینہ شاہ رکن عالم میں
مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان ذمہ
دار اسلامی بہن نے دورۃالحدیث کی
طالبات میں ترغیبی بیان کیا۔
طالبات کو نیکی کے فضائل سے آگاہ کرتےہوئےاچھی صحبت اختیار کرنے اور دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔ ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور
دینی کاموں میں خدمات سر انجام دینے کا ذہن دیانیزدعوتِ اسلامی میں استقامت پانے کے لئے تنظیمی ذمہ داریاں لینےاوردینی کام کرنے کا ذہن دیا ۔

دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِاہتمام گزشتہ
دنوں ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ملک ذمہ دار اسلامی بہنوں شرکت کی۔
عالمی
مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے شعبہ کی
ترقی اوراس میں مزید بہتری لانے سے متعلق مدنی پھول دیئےاورتقرری مکمل کرنے کے حوالے سے اہداف
دیئےنیز سافٹ ویئرمیں کارکردگی ریکارڈ سمری
کے نظام کو مضبوط کرنے اور مجلس کی جانب سے ملنے والے اہداف کی تکمیل کاذہن بھی دیا۔

دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں بلدیہ ٹاؤن کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی
مشورےکاانعقاد ہواجس میں فنانس ڈپارٹمنٹ کی 2 ڈویژن ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے جنرل رسیدوں کی
تقسیم وصولی اور چیکنگ کےحوالےسےنکات بتائےاور ای-رسید پر اکاؤنٹ کھلوانے اور اس
پرکام کرنے (WORKING ) کےحوالےسےمدنی پھول دیئےنیز
فنانس ڈپارٹمنٹ کے تحت رسالہ’’ چندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں ‘‘سے ذمہ
داراسلامی بہنوں کا ٹیسٹ لینے کا ذہن دیا
اور اہداف بھی دیئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈپارٹمنٹ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن نیو سعید آباد میں مدنی مشورے کاانعقاد
ہواجس میں کم و بیش 32 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کے لئے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب
دلائی اور اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کا جائزہ لیتےہوئے ماہانہ کارکردگی
اور شیڈول سے متعلق مدنی پھول دیئے نیز فنانس ڈپارٹمنٹ کی کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ای -رسید پر کام کرنےاوراسکا نفاذ کرنے، software کے ذریعے کھالوں کی بکنگ کرنے کا ذہن دیتے ہوئے طریقہ کار بھی سمجھایا ۔ مزیدشرعی
غلطیوں سے بچنے،علمِ دین حاصل کرنے اور امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی دعا سے حصہ پانے کے لیے ’’چندہ کرنے کی
تنظیمی و شرعی احتیاطیں‘‘ رسالے کا ٹیسٹ دینے کی بھی ترغیب دلائی جس پر تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی ساؤتھ زون 1 میں زون سطح پر ماہانہ مدنی مشورہ ہوا
جس میں کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کےدرمیان ’’
نرمی کے فضائل ‘‘ کےموضوع پر بیان کیا اور شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ماہانہ دینی کاموں کافالواَپ کرتےہوئےدینی
کاموں کا جائزہ لیا اورآئندہ کے لئے اہداف بھی دیئے۔مزید ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع
میں شرکت کرنےاورمدنی مذاکرہ دیکھنےکاذہن دیا۔
اورنگی کابینہ کراچی میں ای- رسید آئی ڈیزسکھانے کے حوالےسے ورک
شاپ کاسلسلہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ دنوں اورنگی کابینہ کراچی میں ای-
رسید آئی ڈیزسکھانے کے حوالےسے ورک شاپ کاسلسلہ ہواجس میں 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ای-
رسید کی Basic) (بنیادی معلومات دی اور
Transaction) ( لین دین کرنےکاطریقہ بتایا۔ (Digital media)کے
ذریعے دعوتِ اسلامی کےدینی کام کرنےکےحوالے سےبھی بریفنگ دی بعد ازاں کابینہ اور
ڈویژن سطح کی فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داراسلامی بہن نےرسیدوں کی مکمل وصولی، اثاثہ
جات کے ریکارڈ، ای رسید آیئ ڈیز ، سفری اخراجات اور ماہانہ کارکردگی پر نکات
بتائےنیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔