8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈپارٹمنٹ للبنات کے تحت  گزشتہ دنوں بلدیہ  ٹاؤن کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی
مشورےکاانعقاد ہواجس میں فنانس ڈپارٹمنٹ کی 2 ڈویژن ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے جنرل رسیدوں کی
تقسیم وصولی اور چیکنگ کےحوالےسےنکات بتائےاور ای-رسید پر اکاؤنٹ کھلوانے اور اس
پرکام کرنے (WORKING ) کےحوالےسےمدنی پھول دیئےنیز
فنانس ڈپارٹمنٹ کے تحت رسالہ’’ چندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں ‘‘سے ذمہ
داراسلامی بہنوں  کا ٹیسٹ لینے کا ذہن دیا
اور اہداف بھی دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	