دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈپارٹمنٹ للبنات کے تحت
گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن کشمور زون کی ڈویژن ڈھرکی میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں متعلقہ شعبہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے شعبے کومضبوط بنانے
کےحوالے سے نکات بیان کئے جبکہ فنانس
ڈیپارٹمنٹ کی زون سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہن نے ای- رسید کا تعارف پیش کرتےہوئے اس کے استعمال کا طریقہ سکھایا اور’’ چندہ
کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں ‘‘رسالے
کا ٹیسٹ دینے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاچھے جذبات کااظہارکیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان
کے شہر راولپنڈی
میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن و زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے ، کارکردگی جدول
پر عمل کرنے اور کارکردگی بروقت جمع
کروانے کاذہن دیا نیز ماہانہ کارکردگی
مضبوط بنانے کے حوالے سے بھی ترغیب دلائی ۔ تقرری مکمل کرنے ، فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت ہونےوالے شعبے کاٹیسٹ دینے کا ہدف دیا نیز ذیلی سطح تک ای -رسید اکاؤنٹ کے نفاذ کرنے کا ذہن دیا ۔
لاہور ریجن ہری پُور کابینہ اور پنڈی زون اسلام آبادمیں مدنی مشورے کاانعقاد
دعوتِ اسلامی
کے شعبہ
فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں
لاہور ریجن ہری
پُور کابینہ اور پنڈی زون اسلام آبادمیں مدنی مشورے کاانعقادہوا جن میں زون
تا ڈویژن سطح کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے ای- رسیداستعمال کرنے کے حوالے سے نکات بتائے اورشعبے کےدینی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے ترغیب دلائی نیز سفری اخراجات و تقرری پر کلام کرتےہوئےماہانہ کارکردگی فارم سمجھایا اور اسلامی بہنوں کو اہداف
دیئے جبکہ کارکردگی جدول بر وقت جمع
کروانےکاذہن دیا ۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈپارٹمنٹ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں جھڈو کابینہ کے ڈویژن کوٹ غلام محمد
میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
میر پور خاص زون فنانس ذمہ دار اسلامی بہن نے ای- رسید فارم فِل کرواتے ہوئے اسےاستعمال کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ای -رسید استعمال کرنے کی نیتیں پیش کیں نیز ڈونیشن ٹیسٹ دینے کی ترغیب بھی دلائی اور شعبہ کےدیگر دینی کاموں کافالو اپ کرنے کی ترغیب دلائی ۔
کراچی ریجن گوادر زون ڈویژن ڈام میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ
للبنات کے زیر اہتمام کراچی ریجن گوادر زون ڈویژن ڈام میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی
بہن ”ہمارا کردار کیسا ہونا چاہیے؟“کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو اچھے انداز پر کرنے اور ڈونیشن
جمع کرنے کے حوالے سے سمری بنانا سکھایاجبکہ ای رسید کی اہمیت اور ای رسید کا نفاذ کا طریقہ
بھی بتایا ۔
کراچی بلدیہ
کابینہ کےدو ڈویژنز میں سالانہ ڈونیشن کے رسیدوں کی وصولی کا سلسلہ
دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ کے ڈویژن نیو سعید آباد میں ماہِ رمضان کے
سالانہ ڈونیشن کے رسیدوں کی وصولی کا سلسلہ ہوا۔
ڈویژن فنائنس
ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے ٪98 فیصد جنرل رسیدوں کی موصولی کی نیز ای رسید
کا نفاذ کرتے ہوئے 12 اسلامی بہنوں کے ای رسید کے اکاؤنٹ بھی بنوائے جن میں سے 5
اسلامی بہنوں نے ای رسید اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے سالانہ ڈونیشن میں تقریباً ٪36
فیصد ای رسید کا نفاذ کیا۔
اسی طرح بلدیہ کے ڈویژن مہاجر کیمپ میں بھی ماہِ رمضان کے سالانہ ڈونیشن کی جنرل رسیدوں
کی وصولی کا سلسلہ ہوا۔ ڈویژن فنائنس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے ٪93 فیصد جنرل رسیدوں کی وصولی کی نیز ای رسید کا
نفاذ کرتے ہوئے 11 اسلامی بہنوں کے ای رسید کے اکاؤنٹ بھی بنوائے جن میں سے 6
اسلامی بہنوں نے ای رسید اکاؤنٹ استعمال کرتے ہوئے سالانہ ڈونیشن میں تقریباً ٪11
فیصد ای رسید کا نفاذ کیا۔
دعوتِ اسلامی کے فنانس
ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں رنچھوڑ لائن کابینہ کراچی میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ
کی زون، کابینہ ، ڈویژن ، علاقائی نگران
اور مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ای -رسید استعمال کرنے کےحوالے سے مدنی پھول دیئے نیز
اسلامی بہنوں کو دینی کاموں اور تقرریاں
مکمل کرنے کے اہداف دئیے آخر میں سالانہ ڈونیشن ای- رسید پر جمع کروانے پر تحائف بھی تقسیم کئے۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس
ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
لانڈھی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے
کاانعقادہوا جس میں فنانس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ
لیتے ہوئے کارکردگی بہتر بنانے کاذہن دیا
نیز سالانہ رسیدوں کا چیکنگ بیلنس کرتے ہوئے اچھی کارکردگیوں پرحوصلہ
افزائی کی، مزید شخصیات میں نیکی کی دعوت
دینے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن سطح پر فنانس ڈیپارٹمنٹ کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام زون مشاورت کی
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو نماز اور تجوید کورس کرکے ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا نیز اس کے ساتھ ساتھ
فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اپڈیٹ نکات بتائے اور ان پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا ۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں پشاور زون میں مدنی مشورے
کاانعقادہوا جس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ریجن
ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈیپارٹمنٹ کےاہم نکات اور نیو کارکردگی فارم
سمجھائے نیز ای -رسید استعمال کرنے اور نئے اکاؤنٹ اوپن کرانےکا ہدف دیا جبکہ اسلامی بہنوں کو چندہ کرنےکی شرعی و تنظیمی احتیاطیں
رسالے سےٹیسٹ دینے کا بھی ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
فنانس کے تحت گزشتہ دنوں کراچی بِن قاسم زون مدرسۃ المدینہ گرلز میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح تک کی کم و
بیش 26 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ فنانس کی ریجن مشاورت و زون مشاورت نگران اسلامی
بہنوں نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم
کرتے ہوئے ڈونیشن بکس رکھوانے کے حوالے سے
مدنی پھول دئیے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اوکاڑہ زون میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ
داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اوکاڑہ زون میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ
داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز ای رسید کے نظام کو سراہتے ہوئے ٹیلی
تھون کا سلسلہ شروع ہونے سے پہلے پہلے اس نظام کو عام کرنے اور اس میں مضبوطی لانے
کی ترغیب دلائی گئی۔ سفری اخراجات کے حوالے سے آنے والے مسائل کے حل لئے کلام ہوا۔