دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ دنوں اورنگی کابینہ کراچی میں ای- رسید آئی ڈیزسکھانے کے حوالےسے ورک شاپ کاسلسلہ ہواجس میں 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو ای- رسید کی Basic) (بنیادی معلومات دی اور Transaction) ( لین دین کرنےکاطریقہ بتایا۔ (Digital media)کے ذریعے دعوتِ اسلامی کےدینی کام کرنےکےحوالے سےبھی بریفنگ دی بعد ازاں کابینہ اور ڈویژن سطح کی فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داراسلامی بہن نےرسیدوں کی مکمل وصولی، اثاثہ جات کے ریکارڈ، ای رسید آیئ ڈیز ، سفری اخراجات اور ماہانہ کارکردگی پر نکات بتائےنیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔