12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے فنانس
ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں رنچھوڑ لائن کابینہ کراچی میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں  فنانس ڈیپارٹمنٹ
کی زون، کابینہ ، ڈویژن ، علاقائی نگران
اور مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ  کی زون سطح  کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ای -رسید  استعمال کرنے کےحوالے سے مدنی پھول دیئے نیز
اسلامی بہنوں کو دینی کاموں اور تقرریاں
مکمل کرنے کے اہداف دئیے آخر میں سالانہ ڈونیشن  ای- رسید پر جمع کروانے پر تحائف بھی تقسیم کئے۔
            Dawateislami