18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات
کےتحت گزشتہ دنوں فیصل آباد،اوکاڑہ اور پاکپتن زونز میں مدنی مشوروں کاسلسلہ رہا جن میں ریجن
تا ڈویژن سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ کا
مختصر تعارف پیش کیا جس میں شعبے کے نئے
مدنی پھول سمجھائے ۔مزید اسلامی بہنوں کو شعبے کےدینی کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیااور تقرری مکمل کرنےکا اہداف دیا۔ اس کےعلاوہ بروقت شیڈول جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی اور ماہانہ
کارگردگی فارم بھی سمجھایا ۔