دعوتِ اسلامی کے  فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن تھر زون ذمہ دار اسلامی بہن نے عمر کوٹ کابینہ میں مدنی مشورہ کیاجس میں اِی- رسید استعمال کرنے کےحوالےسےاسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز انہیں شعبےکےتحت ہونےوالے ٹیسٹ دینے کاذہن دیا اور شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں پیش کیں ۔


دعوت اسلامی کے  فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت پچھلے دنوں تھر زون کی کنری کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کی۔ کتاب چندہ کرنے کی شرعی اور تنظیمی احتیاطیں کامطالعہ کرنےکاذہن دیا نیز ای- رسید استعمال کرنے کا طریقہ سمجھایا اور اسے استعمال کا ذہن دیا ۔مزید اسلامی بہنوں کی طرف سے کئےجانےوالےسوالات کےجوابات دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے  فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’نرمی ‘‘کے مدنی پھولوں پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو اپنی ماتحت کے ساتھ نرمی سے پیش آنے کی ترغیب دلائی نیز شعبے کے مدنی پھول نچلی سطح تک پہنچانے کا فالو اپ کیا۔مزید ای -رسید اور سالانہ عطیات کی پینڈنگ رسید کا فالو اپ کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ فنانس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

میں عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوشعبے کےدینی کام کرنےحوالےسےنکات سمجھائے اورانہیں دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔ اس کے بعد سوالات کا سلسلہ ہوا جس میں ای-رسید ، اِن ڈپوزٹ اماؤنٹ اور تقرری کے متعلق کلام ہوا جبکہ آخر میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ سے متعلق مدنی پھول بھی دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں فیصل آباد،اوکاڑہ اور پاکپتن زونز میں مدنی مشوروں کاسلسلہ رہا جن میں ریجن تا ڈویژن سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبہ کا مختصر تعارف پیش کیا جس میں شعبے کے نئے مدنی پھول سمجھائے ۔مزید اسلامی بہنوں کو شعبے کےدینی کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیااور تقرری مکمل کرنےکا اہداف دیا۔ اس کےعلاوہ بروقت شیڈول جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی اور ماہانہ کارگردگی فارم بھی سمجھایا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈپارٹمنٹ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں 3 ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نےشعبے کی ماہانہ کارکردگی کے متعلق اسلامی بہنوں سےمعلومات حاصل کی نیز فنانس ڈپارٹمنٹ کے تحت اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں ہونے والے audit کے بارے میں نکات دئیے نیزاس کےساتھ ہی مینول رسید اور ای رسید کے نظام کو بھی بہتر بنانے کے متعلق مدنی پھول دیئےجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اس دینی کام کو کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے فائنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات   کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں 5 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے زون و مُدرسہ اسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ(اسلامی بہنوں کےلئے) کے آڈٹ کےمتعلق فالواپ کیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ آڈٹ کرنے کی ترغیب دلائی نیزسفری فارم جمع کروانے اور تقرری مکمل کرنے کاذہن دیا۔ کابینہ و ڈویژن فنانس ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہونے بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشوروں میں شرکت کرنےکاہدف دیا اور کارکردگی شیڈول کے متعلق کلام بھی ہواجس پرذمہ دار اسلامی بہنوں نے جلد از جلد آڈٹ مکمل کرنے کی ترغیب اور بہتر انداز پر سفری فارم جمع کروانے کی نیتیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات  کے تحت گزشتہ دنوں نیو کراچی کابینہ کی ڈویژن نارتھ کراچی کے علاقے بلال ٹاؤن میں تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں کابینہ مشاورت شعبہ فنانس کی مدرسۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے آڈٹ کی ۔

اس آڈٹ میں ڈونیشن کے ریکارڈ کو بہتربنانے اور گھریلو صدقہ بکس طالبات کے گھر رکھوانے کا ذہن دیا نیز مُدرسہ کی اِی ۔رسید پر تربیت بھی کی۔ اس کے علاوہ اثاثہ جات کا ریکارڈ بنانے کا بھی ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 15 اگست 2021ء کومیانوالی زون کی شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے میانوالی کابینہ کا مدنی مشورہ لیا۔ ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کو سفری فارم ،اَپ ڈیٹ کارکردگی فارم سمجھائے اور وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا۔اس کےبعد بڑی اسلامی بہنوں کےمدرسہ کے درجے کا وزٹ کیا اور آڈٹ کی ترکیب کی ۔


دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 15 اگست 2021ء کومیانوالی زون کی شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے میانوالی کابینہ کا مدنی مشورہ لیا۔ ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کو سفری فارم ،اَپ ڈیٹ کارکردگی فارم سمجھائے اور وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا۔اس کےبعد بڑی اسلامی بہنوں کےمدرسہ کے درجے کا وزٹ کیا اور آڈٹ کی ترکیب کی ۔


دعوتِ اسلامی کے فنانس  ڈیپارٹمنٹ کے تحت 7 اگست 2021 ء کولیاقت آباد کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کابینہ نگران و مشاورت اور ڈویژن نگران و مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نےشعبہ جات کےنظام میں بہتری لانےاور اپنےماتحت شعبہ جات پر تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا جس پر عزیز آباد ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ایک اسلامی بہن کو تربیت کے لئے پیش کیا۔باقی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کو 26 دن میں تقرریاں مکمل کرنےکا ہدف دیا ۔مزید اسلامی بہنوں کو ای -رسید اور ٹیسٹ دینے کا ذہن بھی دیا ۔


 دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 7 اگست 2021ء کوپہاڑپور کابینہ میں ماہانہ مدنی مشوره ہوا جس میں تقسیم کاری کے موضوع پر بیان ہواجس میں ذمہ دارسلامی بہنوں کو نعم البدل تیار کرنے، ماتحتوں کی تربیت کرنے اورہفتہ وار رسالہ کارکردگی وقت پرانٹر کرنے کی ترغیب دلائی گئی ۔اس کےعلاوہ محرم الحرام کے نکات پر کلام ہوانیزفنانس ڈیپارٹمنٹ،اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ اور دیگر شعبہ جات پر بھی کلام ہوا۔آخر میں اسلامی بہنوں کو رسالہ ’’ چندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں‘‘ سے ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی۔