دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت بروز جمعرات
9 دسمبر 2021 ء کو کراچی ساؤتھ زون 1 فیضان مدینہ کابینہ ڈویژن گلشن اقبال
میں مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں کابینہ تا ذیلی
سطح تک کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ای-
رسید یوز بنانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی اور اس کے فوائد بیان کئے نیز ڈونیشن ای رسید پر وصول کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس کے تحت یکم دسمبر 2021ء کو حیدرآباد ریجن تھر زون کو کیرلو میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی دینی کاموں
کے حوالے سے تربیت کی اور شعبہ فنانس کے نکات سمجھائے جس پر اسلامی بہنوں نے دینی
کام کرنے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈيپارٹمنٹ کے تحت 3 دسمبر 2021ء کو پہاڑ پور کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کاا نعقاد ہوا جس ميں فنانس ڈيپارٹمنٹ کی زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو کارکردگی شیڈول اور سفری فارم سمجھايا نیز انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے کی دعوت دی ۔
جیکب آباد کابینہ میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 26 نومبر 2021ء بروز جمعہ جیکب آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ زون تا ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
سطح فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈونیشن جمع کروانے کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے ای- رسید اور ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام 23 نومبر 2021ء کوپاکپتن زون، بنگہ حیات کابینہ ڈویژن گروہ چک
میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبےکا دینی کام کرنے کے حوالے سے مدنی پھول سمجھائےاور شعبے کے تحت ہونے والے
ٹیسٹ دینے اور ای -رسید استعمال کرنے کے
فوائد بتائے اور ہاتھوں ہاتھ 2 اسلامی
بہنوں کے ای- رسید اکاؤنٹ بنائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت فنانس ڈیپارٹمنٹ (اسلامی
بہنیں)
کے تحت حیدر آباد ریجن دادو ڈویژن اور ڈویژن بھان سعید آباد میں مدنی مشوروں کا
انعقاد ہوا جن میں کابینہ تا ذیلی سطح تک مدرسۃالمدینہ
ذمہ دار اور دوسری ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کےدینی کاموں
کے حوالے سے کلام کیا اور ای- رسید پر تربیت کی نیز ٹیلی تھون کے عطیات کی معلومات
لی اور ٹیلی تھون کے عطیات کو مالیات میں
جلد جمع کروانے کا ذہن بھی دیا۔
٭اسی طرح دعوت اسلامی کے شعبہ فنانس کے تحت پچھلے دنوں ڈویژن فلجی اور سجاول کابینہ میں مدنی مشوروں کا انعقاد ہوا جن میں کم و بیش 63 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی
کاموں کو کرنے کے حوالے سے مدنی پھول
بتائے۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ (اسلامی بہنیں) کے
تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 1 ملیر میں مدنی مشورے کا
انعقاد ہوا جس میں زون تا کابینہ سطح تک کی فنانس ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے مختلف کابینہ کے بستوں کا آڈٹ لیا اور setting place کے نظام میں ذمہ داراسلامی بہنوں کی کوشش کو سراہا اور حوصلہ
افزائی کی۔ اس کے بعد ای- رسید پر ڈونیشن وصول کرنے کی ٹریننگ دی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب
سے حیدرآباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن فنانس ذمہ دار اسلامی بہن نے زون
ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبے کے نظام میں
بہتری لانے کے بارے میں مدنی پھول دیئے اور ای-رسید کے استعمال
کرنے کے حوالے سے ذہن دیتے ہوئےآئندہ کے لئے اہداف بھی دیئے ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ (اسلامی
بہنیں)
کے تحت 8 نومبر 2021ء کو کراچی ساؤتھ زون1 میں فیس ٹو فیس مدنی مشورہ ہوا ہوا جس میں کابینہ سطح کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شورٰی کے مدنی پھول بتاتے ہوئے اسلامی
بہنوں کی تربیت کی۔ مزید ٹیلی تھون کارکردگی پر کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ
افزائی کرتے ہوئے انہیں انفرادی کوشش تیز کرنے کا ہدف دیا اور ای -رسید
ورکنگ پر ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا ۔
٭اسی
طرح دعوت اسلامی کے تحت 7 نومبر 2021ء کو کراچی ساؤتھ زون 1 کھارادر اور فیضان مدینہ کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے تربیتی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں زون سطح اور کابینہ
سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کے سلسلے اسلامی بہنوں کی تربیت کی ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ (اسلامی
بہنیں)کے
تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن سکھر کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا ۔
مدنی
مشورے میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ای-رسید کے حوالے سے
تربیت کی اور ٹیلی تھون ڈونیشن ای- رسید کے ذریعے جمع کرنے کا ذہن دیا نیز ذمہ
داراسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کی مد میں زیادہ سے زیادہ یونٹس جمع کرنے کی ترغیب
دلائی ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام 4 نومبر 2021ء کو کراچی ریجن
کوئٹہ زون جناح کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں
کابینہ نگران و مشاورت اور دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ای -رسید پر
کرنے کا طریقہ کار بتایا اور عطیات کس طرح جمع کرنے ہیں اس کے متعلق مدنی پھول
فراہم کئے نیز ٹیلی تھون جمع کرنے اور
کرانے کا ذہن بھی دیا جس پراسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ (اسلامی
بہنیں )کے
تحت 4 نومبر 2021ء کوحیدرآباد ریجن سکھر
کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے ای- رسید کے حوالے
سے ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور
ٹیلی تھون کے لئے ای-رسید کے ذریعے ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا نیز ٹیلی
تھون کی مد میں زیادہ سے زیادہ یونٹس جمع کرنے کا بھی ذہن دیا۔