29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب
سے حیدرآباد ریجن میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن فنانس ذمہ دار اسلامی بہن نے زون
ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبے کے نظام میں
بہتری لانے کے بارے میں مدنی پھول دیئے اور ای-رسید کے استعمال
کرنے کے حوالے سے ذہن دیتے ہوئےآئندہ کے لئے اہداف بھی دیئے ۔