کراچی
ڈویژن نیوسعید آباد کے فنانس ڈپارٹمنٹ اور
ڈونیشن بکس کی ڈویژن سطح ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈپارٹمنٹ اور ڈونیشن باکس کی بلدیہ کابینہ کے ڈویژن نیو سعید آباد
ماہ دسمبر 2021 ء کی کارکردگی یہ رہی۔
اس
ماہ فنانس ڈپارٹمنٹ کے تحت ڈویژن نیو سعید آباد میں 7 ذمہ دار اسلامی بہنوں کے اکاؤنٹ
اوپن کئے گئے کُل38 ذمہ دار اسلامی بہنوں کی ای رسید آئی ڈیز اوپن ہیں۔
نیز
فنانس ڈپارٹمنٹ کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا” چندہ کرنے کی تنظیمی و شرعی
احتیاطیں“ رسالے سے ٹیسٹ بھی لیا جاتا ہے، یہ ٹیسٹ دینے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کی کل تعداد34 ہے۔
اور
فنانس ڈپارٹمنٹ کے تحت جنرل رسید بُکس کی تقسیم و وصولی کا سلسلہ بھی رہتا ہے اسی
سلسلے میں ڈویژن میں اس ماہ 2 رسید بُکس جاری کی گئی جبکہ 8 سابقہ رسید بُکس ذمہ
دار اسلامی بہنوں سے چیک اینڈ بیلنس کر کے وصول بھی کی گئی۔
اسی
طرح ڈویژن نیو سعید آباد میں ڈونیشن باکس ڈپارٹمنٹ کے تحت اس ماہ گھریلو ڈونیشن
باکس کی تعداد 162اور پنک ڈونیشن باکس کی تعداد 27 تھی۔