بلدیہ ٹاؤن ،مہاجر کیمپ کے فنانس ڈپارٹمنٹ اور ڈونیشن
باکس کی ڈویژن سطح کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈپارٹمنٹ اور ڈونیشن بکس کی بلدیہ ٹاؤن ڈویژن مہاجر کیمپ کی دسمبر 2021 ء کی کارکردگی درج ذیل ہیں:
اس
ماہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت ڈویژن مہاجر کیمپ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے اکاؤنٹ اوپن کئے گئے ،کل20 ذمہ دار اسلامی بہنوں
کی ای رسید آئی ڈیز اوپن ہیں۔
نیز
فنانس ڈپارٹمنٹ کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا چندہ کرنے کی ”تنظیمی و شرعی
احتیاطیں“ رسالے سے ٹیسٹ بھی لیا جاتا ہے، یہ ٹیسٹ دینے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کی کل تعداد54 ہے۔
فنانس ڈپارٹمنٹ کے تحت جنرل رسید بُکس کی تقسیم
و وصولی کا سلسلہ بھی رہتا ہے اسی سلسلے میں ڈویژن میں اس ماہ 13 رسید بُکس جاری
کی گئی جبکہ سابقہ رسید بُکس ذمہ دار
اسلامی بہنوں سے چیک اینڈ بیلنس کر کے وصول بھی کی گئی۔
اسی
طرح ڈویژن مہاجر کیمپ میں ڈونیشن باکس ڈپارٹمنٹ کے تحت اس ماہ گھریلو ڈونیشن باکس
کی تعداد: 656