18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے تحت
میانوالی زون کی رکن زون شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے میانوالی کابینہ کا مدنی مشورہ لیاجس
میں اسلامی بہنوں کو کارکردگی وقت پر دینے
کا ذہن دیا اورچندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں رسالےسے شعبہ تعلیم کی ذمہ
داراسلامی بہنوں کا ٹیسٹ لیا ۔مزید اگلے
ماہ کے ٹیسٹ کے لئے اسلامی بہنوں کو تیاری کرنےکا ذہن دیا۔