اسلامی بہنوں کے شعبہ   فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ کال مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں پاک سطح شعبہ فنانس ذمہ دار، روحانی علاج ذمہ دار اور ریجن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاک سطح شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ای ۔رسید استعمال کرنے کے حوالے سے نکات بتائے اور ای۔رسید کے نظام کو مضبوط کرنے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے والی اسلامی بہنوں کے شرعی و تنظیمی احتیاطیں ٹیسٹ لینے کے حوالے سے کلام کیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کانفرنس کا ل مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح کی فنانس ڈیپارٹمنٹ  ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح پر مقرر فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیسٹ رزلٹ مکمل کرنے ، ای رسید یوزرز بڑھانے، انڈپوزٹ اماؤنٹ کلئیر کروانے اور ڈونیشن کو سو فیصد ای رسید پر لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  کےتحت گزشتہ دنوں کابینہ جوہرٹاؤن شپ جامعۃالمدینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کابینہ جوہرٹاؤن شپ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کودینی کاموں کو بڑھانے کے حوالےسے نکات بتائے اور تقرریاں مکمل کیا اور ڈونیشن کو بڑھانے کی طرف توجہ دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لکی مروت کابینہ کے رحمانی خیل ڈویژن میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

اس اجتماعِ پاک میں شعبہ ڈونیشن بکس کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی شرکت کی اور اسلامی بہنوں کو سالانہ عطیات مہم میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ دنوں کراچی زون کوئٹہ کی کابینہ گلشن ٹاؤن میں تربیتی اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں زون نگران ،کابینہ نگران ،زون تا ذیلی حلقہ مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں اورمدرسۃ المدینہ کی مدرسات نے شرکت کی ۔

جبکہ فنانس ڈیپارٹمنٹ ریجن مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بذریعہ کال شرکت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو عطیات جمع کرنے کےحوالےسے نکات بتائے، بعد ازاں فنانس ڈیپارٹمنٹ ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ای رسید بنانے کا طریقہ عملی طور پر سمجھایا نیز آخر میں اسلامی بہنوں کےدرمیان چندے کے بارے میں شرعی احتیاطیں رسالے سے ٹیسٹ کاسلسلہ بھی ہوا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ 1 کلفٹن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ریجن مشاورت اسلامی بہن نے شعبے کے حوالے سے اپڈیٹ مدنی پھولوں پر کلام کیا نیز دعوت اسلامی کے لئے عطیات جمع کرنے کے انداز کو سمجھایا ، ای۔رسید پر نظام کو رائج کرنے کے اصول بھی دئیےاور ساتھ ہی رمضان عطیات کے اہداف بھی دئیے۔

ا س تربیتی سیشن میں کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی اور اسلامی بہنوں کو مختلف تربیتی نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن کی کابینہ وہاڑی میں تربیتی سیشن کاانعقاد ہوا جس میں فنانس ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی فارم سمجھائے اور ای -رسید کے استعمال کا طریقہ سمجھایا نیز ٹیسٹ دینے کےحوالے سے تربیت کی اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت ہونے والے ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی جبکہ شعبہ میں بہتری کےحوالے سے نکات بھی بتائےجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔


  اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بلدیہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں 16 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کی کابینہ سطح ذمہ دراسلامی بہنوں نے اپنی مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں کودینی کاموں کےحوالےسے نکات فراہم کئے مزید شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت ٹیسٹ کاسلسلہ بھی ہوا نیز ڈونیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت رکھے جانے والے گھریلو صدقہ بکس کی رجسٹریشن کروانے ، مزید اضافہ کرنے کے اہداف بھی دیئے۔ اس کے بعد رسیدوں کی حفاظت کرنے ، ای رسید رائج کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کورنگی ڈھائی نمبر میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فنانس ڈیپارٹمنٹ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈونیشن جمع کرنے کے متعلق تربیت کیاور رسید پُر کرنے کا طریقہ سکھایا نیز شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کےشعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کے لیہ زون کی بھکر کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن نگران ،کابینہ نگران ، ریجن فنانس ذمہ دار اور کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاک سطح ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوشعبے کےحوالےسےنکات بیان کئے اور شعبے کے کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو ذہن دیا نیزاسلامی بہنوں کو ای رسید استعمال کرنے ڈونیشن جمع کرنے اور شرعی احتیاطی ٹیسٹ دینےکے حوالے سے بھی اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کا شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی میں آن لائن مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کی مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو ای رسید کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے ان ڈپازٹ اماؤنٹ کو کلیئر کرنے اور ای رسید یوزرز بڑ ھانے کا ذہن دیا اور اس کام کو اچھے انداز سے کرنے اور ٹیسٹ رزلٹ مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ڈویژن سطح تک کے ٹیسٹ لینے کی ترغیب دلائی، نیز ڈونیشن بکس کے حوالے سے مدنی پھول دئیے جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیک نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی مروت کابینہ میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی کابینہ نگران اسلامی بہن سمیت مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

شعبہ ڈونیشن بکس کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سالانہ مدنی عطیات مہم میں بھر پور حصہ ملانے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔