19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
کےتحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون لکی مروت کابینہ کے
محلہ ملانہ میں فیضان تلاوت ِقراٰن
کورس کاانعقادہواجس میں پینالہ ڈویژون فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اور ذیلی حلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں
کو کورس کے اختتام پر دعوت اسلامی کے شعبہ
جات کاتعارف پیش کرتےہوئےدینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا اور فنانس ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔