10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کے زیر اہتمام پاکپتن تحصیل میں مدرسۃ المدینہ بالغان برائے اسپیشل پرسنز لگائے گئے، 4 پوائنٹ پر مدرستہ المدینہ برائے بالغان مستقل شروع
کردیئے گئے۔ مزید اسپیشل افراد کے
سرپرستوں کو نیکی کی دعوت دی اور انہیں بھی مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کا ذہن دیا گیا۔ (رپورٹ
: پاکپتن ڈسٹرکٹ ذمہ دار شیخ محمد احمد عطاری ، کانٹینٹ: رمضان رضا )