8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِاہتمام گزشتہ
دنوں ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ
فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ملک ذمہ دار اسلامی بہنوں شرکت کی۔
 عالمی
مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن  نے شعبہ کی
ترقی اوراس میں مزید بہتری لانے سے متعلق  مدنی پھول دیئےاورتقرری مکمل کرنے کے حوالے سے اہداف
 دیئےنیز سافٹ ویئرمیں کارکردگی ریکارڈ سمری
کے نظام کو مضبوط کرنے اور مجلس کی جانب سے ملنے والے اہداف کی تکمیل کاذہن بھی  دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	