
دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 ستمبر سے22 ستمبر2020ء
تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں میں
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ،
اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن(Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham,
Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington ) وغیرہ علاقےشامل
ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش میں 664اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات
ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام آئرلینڈ (Ireland )ریجن میں آن لائن
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ”اسلام مکمل ضابطۂ حیات
ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت یوکے لندن کے شہر ولڈسن گرین (Willesden
Green) میں” تربیت ِ اولاد کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں 41 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اولاد کی تربیت کے حوالے سے
مختلف امور پر نکات فراہم کئے نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام22 ستمبر 2020ء کو یوکے کے شہر سلاؤ( Slough)میں مدنی دورے کا
سلسلہ ہوا جس میں چار ذمہ داراسلامی بہنوں
نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 ستمبر سے22 ستمبر2020ء
تک یوکے لندن ریجن کے مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں لیٹن ، ایسٹ ہام ، ایلفورڈ ، ہیرو ، سڈبری، ولڈسن گرین ، ٹوٹنگ ، ہنسلو، سلاؤ ، ووکنگ ، ریڈنگ (Leyton,
East Ham, Ilford, Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, Slough,
Woking, Reading) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش میں 318 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات
ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن میں مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیراہتمام 16 ستمبر سے 20 ستمبر 2020ء تک یوکے
اسکاٹ لینڈ ریجن میں مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں گلاسگو پولک شیلڈز ، گوون ہیل اور
ڈنفرملائن (Glasgow Pollocksheilds, GovanHill and Dunfermline) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش
میں 74 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات
ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
مدنی ماحول سے منسلک رہنے اور والدین سے حسن سلوک کرنے کی ترغیب دلائی نیزمدنی
مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 ستمبر 2020ء کو
لندن ریجن کے علاقے سلاؤ (Slough) میں
آن لائن مدنی حلقہ ہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ایک
مبلغہ کی کیا خصوصیات ہونی چاہیے اس حوالے سے نکات فراہم کئے نیز اپنے
اخلاق میں نرمی اور شفقت پیدا کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
اسکاٹ لینڈ ریجن
کے شہر گلاسگو پولک شیلڈزمیں کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام22
ستمبر 2020 ء کو اسکاٹ لینڈ ریجن کے شہر
گلاسگو پولک شیلڈز(Glasgow
Pollokshields ) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”نزع“ کے موضوع
پر بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کا طریقہ وغیرہ سمجھایا
اور اسلامی بہنوں کو بھی ترغیب دلائی کہ وہ بھی میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت وہ
شرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن دے سکیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام21ستمبر2020ءکویوکے
کے شہر گریٹر مانچسٹر (Greater
Manchester)کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کواپنے
اعمال کاروزانہ محاسبہ کرنے، مدنی مقصد پر
عمل کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
مانچسٹر ریجن
لنکاشائر کابینہ میں ”تفسیر ِسورۂ رحمٰن کورس“ کا سلسلہ جاری

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام21 ستمبر2020ء سے مانچسٹر ریجن
لنکاشائر ( Lancashire) کابینہ میں آن لائن ”تفسیر ِسورۂ رحمٰن کورس“ کا
سلسلہ جاری ہے جس میں 17 اسلامی بہنیں
شرکت کر رہی ہیں۔ کورس کی مدت 5 دن جبکہ دورانیہ 1 گھنٹہ ہے۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا
ترجمہ اور اس کی تفسیر پڑھائی جا رہی ہے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 ستمبر 2020ء کو بریڈ
فورڈ ریجن کے علاقوں لیڈز(Leeds) اور بریڈ فورڈ(Bradford) میں آن لائن مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن
میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوتِ اسلامی نے” تربیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور مدنی حلقوں میں
شریک اسلامی بہنوں کو ایک مبلغہ کی کیا خصوصیات ہونی چاہیے اس حوالے سے نکات فراہم کئے نیز اپنے
اخلاق میں نرمی اور شفقت پیدا کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی زیر اہتمام 20 ستمبر 2020ء کو یورپین
یونین ریجن کے ملک فرانس(France) کی تین ڈویژن
پئرفت (Pierrefitte) سانتو آں لامون(Saint-Ouen-l'Aumône)اور ولنو ساں جورج(Villeneuve-Saint-Georges)میں سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئےگئےجن میں تقریباً 44 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”معاشرے کی رسومات“
کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو معاشرےمیں رائج ناجائز رسومات کی آگاہی کے ساتھ
ساتھ ان رسومات کا بائیکاٹ کرتے ہوئےاپنی زندگیاں اسلام اور شریعت کے مطابق گزارنے
کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔